Your school name
1st Year تاریخِ اسلام Chapter 23 Test1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ابراہیم بن ولید کس نے زبردستی اقتدار چھین لیا۔
شیعان علی بنی امیہ کو کیا سمجھتے تھے۔
مروان ثانی نے دمشق کے بجائے کس شہر کا اپنا دارالخلافہ بنایا۔
حضرت عباس کی اولاد میں سے کون سا شخص سب سے پہلے ہاشمی تحریک کا قائد بنا۔
مروان بن محمد کی تخت نشینی کے وقت عمر کیا تھی۔
مروان ثانی کو شکست کس دور کے خاتمے کا اعلان کرتی ہے؟
حضرت عباس کی اولاد کہاں رہائش پذیر تھی۔
امام زین العابدین کے انکار پر ہاشمی تحریک کے سر براہ کون تھے۔
امام محمد بن حنفیہ کے بعد ہاشمی تحریک کے قائد کون تھے؟
ولید ثانی کا قتل کن کے ہاتھوں ہوا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
عباسی تحریک کی تنظیم اور کامیابی کا سہرا کس کے سر ہے؟
آخری اموی حکمران کا نام لکھئے؟
جنگ زاب کن کے درمیان ہوئی؟
ابو مسلم خراسانی کون تھا؟
جنگ زاب میں شکست کس کو ہوئی؟
محمد بن علی عباسی کون تھا؟
مروان ثانی کی موت کیسے ہوئی؟
مروان نے خلد بن یزید اور عمرو بن سعید کو ولی عہدی سے خارج کر کے کس کو اپنا ولی عہد بنایا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھئے۔
(i) ولید دوم (ii) یزید سوم (iii) عباسی تحریک (iv) ابو مسلم خراسانی (v) معرکہ زاب
مروان بن محمد بنو امیہ کا آخری عظیم حکمران تھا۔ بحث کیجئے۔
مروان بن محمد کے کردار اور سیرت پر تبصرہ کیجئے۔