Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year تاریخِ اسلام Chapter 24 Testباب نمبر 24: عہد بنو امیہ پر ایک نظر

24 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: باب نمبر 24: عہد بنو امیہ پر ایک نظر.

Your school name

1st Year تاریخِ اسلام Chapter 24 Test

1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 24Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اموی دور میں صوبے کے حاکم کو کیا کہا جاتا تھا۔

    1. عامل

    2. والی

    3. گورنر

    4. حاکم

  2. اموی عہد میں محکمہ مالیات کے سربراہ کو کیا کہا جاتا تھا۔

    1. عامل

    2. والی

    3. صاحب

    4. رئیس

  3. مفتوحہ علاقوں کے نو مسلموں کو اموی عہد میں کیا کہا جاتا تھا۔

    1. ذمی

    2. صابی

    3. نومسلم شیخ

    4. موالی

  4. قریش کے خاندان میں بنو امیہ کی سیاسی رقابت کس سے تھی۔

    1. بنو مخزوم

    2. بنو اسد

    3. بنو ہاشم

    4. بنو تغلب

  5. دیوان البرید باقاعدہ طور پر کس کے عہد میں شروع ہوا۔

    1. حضرت عثمان

    2. حضرت علی

    3. حضرت عمر

    4. حضرت امیر معاویہ

  6. دیوان الحاتم کی ابتداء کس کے زمانے میں ہوئی؟

    1. حضرت عمر کے

    2. امیر معاویہ کے

    3. مروان ثانی کے

    4. عبدالملک کے

  7. بنوامیہ کے زوال کا سب سے بڑا سبب کیا تھا؟

    1. مذہب سے دوری

    2. خلفاء کا تعیش

    3. سانحہ کربلا

    4. اصول جانشینی کا فقدان

  8. کس اموی حکمران کا دور مختصر ترین تھا۔

    1. یزید ثانی

    2. ولید ثانی

    3. ابراہیم بن ولید

    4. یزید ثالث

  9. بحری فوج کے سپہ سالار کو کیا کہا جاتا تھا۔

    1. جرنیل

    2. امیر البحر

    3. امیر الفوج

    4. سپہ سالار

  10. بنوامیہ کے نوے سالہ دور میں کل کتنے خلفاء آئے۔

    1. 12

    2. 13

    3. 14

    4. 15

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)

  1. بنو امیہ کی حکومت عربوں کی حکومت کہی جاتی ہے کیوں؟ بیان کریں۔

  2. دیوان الاحداث سے کیا مراد ہے؟

  3. بنوامیہ کا خاتمہ کب ہوا؟

  4. بنوامیہ کی حکومت کتنی دیر رہی؟

  5. خاندان بنو امیہ کے زوال کا سب سے بڑا سبب کیا تھا؟

  6. بنو امیہ کا دارالحکومت کون سا شہر تھا؟

  7. عہد بنو امیہ میں دیوان الجندکی کیا ذمہ داریاں تھیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. بنوامیہ کے زوال کے اسباب تحریر کیجئے۔

  2. عہدِاموی کے مرکزی نظامِ حکومت پر تبصرہ کیجئے۔