Your school name
1st Year تاریخِ اسلام Chapter 8 Test1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
وصال نبویﷺ کے بعد اہل مکہ کو ارتداد سے باز رکھا:
مسیلمہ کذاب کے ساتھ جنگ کہاں ہوئی؟
اسلامی ریاست میں رہائش پذیر غیر مسلموں کو کیا کہا جاتا ہے؟
اسود عسنی نے کہاں نبوت کا دعویٰ کیا؟
مسیلمہ کذاب نے کس شے کا دعویٰ کیا تھا؟
حضرت ابوبکر صدیق کے والد ان کی وفات کے بعد کتنی دیر زندہ رہے؟
مسیلمہ کذاب کے پاس جنگجو سپاہی تھے۔
حضرت ابوبکر صدیق کاروبار کرتے تھے؟
اسلام میں زکوۃ کی شرح کتنی مقرر ہے؟
مسیلمہ کذاب کو کس نے قتل کیا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ذمی کون تھے؟
حضرت ابوبکر صدیق نے اپنی کس بیوی کو طلاق دی تھی اور کیوں؟
کس انصاری صحابی نے سب سے پہلے حضرت ابوبکر کی بیعت کی؟
حضرت ابوبکر صدیق کے چار بچوں کے نام بتائیں؟
کس خلیفہ کے عہد میں اور کب جنگِ اجنادین لڑی گئی؟
حضرت ابوبکر کے زمانے میں کن لوگوں نے نبی ہونے کا دعوی کیا؟
انصار میں سب سے پہلے کس نے حضرت ابوبکر کی بیعت کی؟
حضرت ابوبکر صدیق کی دو بیٹیوں کے نام لکھئے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
حضرت ابوبکر صدیق کی خدمات اور کارناموں کا جائزہ لیجیے۔
حضرت ابوبکر صدیق کے دور کے اہم واقعات بیان کریں۔
فتنہ ارتداد کے اسباب کا تجزیہ کیجیے۔