Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year تاریخِ اسلام Chapter 9 Test(II) باب نمبر 9: خلافت راشدہ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: (II) باب نمبر 9: خلافت راشدہ.

Your school name

1st Year تاریخِ اسلام Chapter 9 Test

1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. بیت المقدس کی فتح کب ہوئی؟

    1. 16ھ

    2. 17ھ

    3. 18ھ

    4. 19ھ

  2. دربار رسالت سے امین الامت کا خطاب کسے ملا تھا؟

    1. ابوبکر صدیق کو

    2. معاذ بن جبل کو

    3. سعد بن ابی وقاص کو

    4. ابوعبیدہ بن الجراح کو

  3. کس جنگ نے شام کی قسمت کا فیصلہ کیا؟

    1. جنگ یرموک

    2. جنگ قادسیہ

    3. جنگ یروشلم

    4. فسطاط کی لڑائی

  4. ابو عبیدہ بن الجراح کا اصل نام کیا تھا:

    1. عبداللہ

    2. عامر بن عبداللہ

    3. سلیمان بن خالد

    4. عبدالوہاب

  5. مصر کی فتح کا سہرا کس کے سر ہے؟

    1. معاویہ بن ابی سفیان

    2. یزید بن ابی سفیان

    3. عمروبن العاص

    4. ابو عبیدہ بن الجراح

  6. حضرت عمر فاروق کے قاتل کا نام کیا تھا؟

    1. عبدالرحمان بن ملجم

    2. ہرمزان

    3. حکم بن العاص

    4. ابو لولوفیروز

  7. بلاد مصر میں سب سے پہلے کونسا شہر فتح ہوا؟

    1. عریش

    2. قسطاط

    3. سکندریہ

    4. قادسیہ

  8. جلا وطنی کی سزا کا آغاز کس کے دور میں ہوا؟

    1. دورِ صدیقی میں

    2. دور فاروقی میں

    3. دور عثمانی میں

    4. حضرت علی کے عہد حکومت میں

  9. محکمہ پولیس کس کے عہد میں قائم ہوا؟

    1. حضرت عثمان

    2. حضرت علی

    3. حضرت ابوبکر

    4. حضرت عمر

  10. بیت المقدس کس خلیفہ کے عہد میں فتح ہوا؟

    1. حضرت ابوبکر

    2. حضرت عمر

    3. حضرت عثمان

    4. حضرت علی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. بیت المال کا باقاعدہ آغاز کس کے دو سے ہوا؟

  2. مصر کس خلیفہ کے دور میں فتح ہوا؟

  3. غزوہ احد میں ابوسفیان کی للکار کا جواب کس نے دیا؟

  4. اسلامی کیلنڈر کی ابتداء کس خلیفہ نے کی؟

  5. عہد فاروقی کے کوئی سے چار فوجی مراکز کے نام بتائیے۔

  6. بیت المقدس کی فتح کب ہوئی؟

  7. امیر معاویہ شام کی فوج کے کمانڈر کیسے بنے؟

  8. فاتح ایران کون تھے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. حضرت عمر فاروق کے انتظام حکومت کے اہم خدوخال بیان کیجیے۔

  2. حضرت عمر فاروق کے انتظام سلطنت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیجیے۔

  3. حضرت عمر فاروق نے غیر مسلموں کے ساتھ کیا سلوک کیا، تنقیدی جائزہ لیجیے۔