Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year تاریخ پاکستان Chapter 1 Testباب نمبر 1: دو قومی نظریہ کا ارتقا

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1: دو قومی نظریہ کا ارتقا.

Your school name

1st Year تاریخ پاکستان Chapter 1 Test

1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. "پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جب ہندوستان میں پہلا ہندو مسلمان ہوا تھا" یہ بیان کس عظیم رہنما کا ہے:

    1. علامہ اقبال

    2. قائداعظم

    3. چوہدری رحمت علی

    4. سر سید احمد خاں

  2. علامہ اقبال کو مصور پاکستان کا خطاب ان کے الٰہ آباد کی وجہ سے دیا گیا۔ بتائیے انہوں نے یہ خطبہ کس سن میں دیا؟

    1. 1920

    2. 1925

    3. 1930

    4. 1935

  3. محمود غزنوی نے ہندوستان پر سترہ حملے کیے۔ غزنوی لشکر کے ساتھ ایک عظیم مسلم سکالر اور جغرافیہ دان بھی ہندوستان آیا۔ اس کا نام بتائیے:

    1. بو علی سینا

    2. الرازی

    3. ابوریحان البیرونی

    4. ابن الہیثم

  4. کتاب الہند کے مصنف کون تھے؟

    1. سر سید احمد خاں

    2. شاہ ولی اللہ

    3. ابوریحان البیرونی

    4. سید احمد شہید

  5. شیخ احمد سر ہندی 15 جون 1564 کو سر ہند کے قصبہ میں پیدا ہوئے۔ آپ نے خواجہ باقی باللہ بیرنگؒ کے ہاتھ پر بیعت کی۔ آپ کا تعلق صوفیائے کرام کے کس سلسلہ سے تھا؟

    1. قادریہ سلسلہ

    2. نقشبندی سلسلہ

    3. چشتیہ سلسلہ

    4. کوئی بھی نہیں

  6. 1906 میں آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام کس شہر میں عمل میں آیا؟

    1. ڈھاکہ

    2. لاہور

    3. دہلی

    4. علی گڑھ

  7. شاہ ولی اللہ نے کتنے سال کی عمر میں قرآن پاک ختم کیا؟

    1. دس سال

    2. تیرہ سال

    3. پانچ سال

    4. سات سال

  8. شاہ ولی اللہ 21 فروری 1703 کو کس شہر میں پیدا ہوئے؟

    1. لکھنو

    2. کلکتہ

    3. دہلی

    4. سر ہند

  9. حضرت شاہ ولی اللہؒ نے قرآن پاک کا ترجمہ کس زبان میں کیا؟

    1. اردو

    2. پنجابی

    3. سندھی

    4. فارسی

  10. حضرت جدد الف ثانی نے کس مغل بادشاہ کے سامنے تعظیمی سجدہ کرنے سے انکار کیا؟

    1. اکبر اعظم

    2. جہانگیر

    3. اورنگ زیب

    4. شاہجہان

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. حضرت مجدد الف ثانی کا دو قومی نظریہ بیان کریں۔

  2. دو قومی نظریے سے کیا مراد ہے؟

  3. حضرت شاہ ولی اللہ کا تعارف مختصر بیان کریں۔

  4. مجد الف ثانی کب اور کہاں پیدا ہوئے؟

  5. حضرت شاہ ولی اللہؒ کا دو قومی نظریہ بیان کریں۔

  6. البیرونی کا پورا نام کیا تھا؟

  7. حضرت مجدد الف ثانیؒ کا تعارف بیان کریں۔

  8. حضرت مجدد الف ثانی کا نام اور لقب کیا تھا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. درج ذیل شخصیات پر نوٹ لکھیں۔ (الف) ابو ریحان البیرونی (ب) حضرت مجدد الف ثانیؒ

  2. برصغیر میں دو قومی نظریے کا ارتقا/ مراحل پر نوٹ لکھیں۔

  3. دو قومی نظریہ سے کیا مراد ہے؟ قائداعظم اور علامہ اقبال کے ارشادات کی روشنی میں اس کی وضاحت کیجیے۔