Your school name
1st Year تاریخ پاکستان Chapter 7 Test1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کس قانون کی رو سے گورنر جنرل کو مقامی لوگوں کو انڈین نیشنل سول سروس کے اعلیٰ عہدوں پر مقرر کرنے کا اختیار حاصل ہوگیا؟
موپلا بغاوت کس سن میں کی گئی؟
تحریک خلافت 1919 میں شروع کی گئی۔ بتائیے یہ کس سن میں ختم ہوئی؟
انڈین نیشنل کانگرس نے مسلم لیگ کے ساتھ اتفاق رائے سے کس سن میں مسلمانوں کےلیے جداگانہ انتخاب کا اصول تسلیم کرلیا؟
دو عملی کا نظام کس ایکٹ کے تحت نافذ کیا گیا؟
امرتسر میں جلیانوالہ باغ کا حادثہ کب پیش آیا؟
سب سے پہلے کس قانون کے تحت کمانڈر انچیف کو بھی مجلس انتطامیہ کا خصوصی رکن بنایا گیا؟
کس قانون کے تحت صوبائی گورنروں کو گورنر جنرل کی کونسل کا اضافی رکن قرار دیا گیا؟
1920 میں جب وفد خلافت نے ڈاکٹر انصاری کی سرکردگی میں انگلستان کا دورہ کیا تو اس وقت برطانیہ کا وزیراعظم کون تھا؟
واقعہ چورا چوری کب پیش آیا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
تحریک خلافت کے اثرات مختصر بیان کریں۔
کس قانون مجلس ہند میں وائسرائے کی مجلس انتطامیہ کے اراکین کی تعداد چار سے بڑھا کر پانچ کی دی گئی؟
دو عملی کے نظام سے کیا مراد ہے؟
کس گورنمنٹ آف انڈیا کو نٹیگو چیمسفوڈ اصلاحات کا نام بھی دیا جاتا ہے؟
1906 میں ہندوؤں نے جس سودیشی تحریک کا آغاز کیا اس کا مقصد کیا تھا؟
تحریک ترک موالات پر مختصر نوٹ لکھیں۔
میثاق لکھنو کے کوئی سے دو نکات لکھئے۔
تحریک خلافت کے مقاصد بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
میثاق لکھنو کے اہم پہلوؤں پر تبصرہ کریں۔
منٹو مارلے اصلاحات کے اہم نکات بیان کریں۔
میثاق لکھنو کے اہم نکات بیان کریں۔