Your school name
1st Year تاریخ پاکستان Chapter 6 Test1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
آل انڈیا مسلم لیگ کا سالانہ دوسرا اجلاس 1908 میں امرتسر میں منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس کی صدارت کس نے کی؟
مندرجہ ذیل میں سے کون سا مسلم رہنما شملہ وفد میں شامل نہیں تھا؟
1905 میں روس کو کس ملک کے ہاتھوں شکست اٹھانا پڑی؟
درج ذیل ہندو رہنماؤں میں سے کس کا تعلق آریہ سماج سے تھا؟
شملہ وفد میں شامل ملک عمر حیات ٹوانہ کا تعلق کس علاقے سے تھا؟
1910 میں برصغیر کے مسلمانوں کی کل تعداد کیا تھی؟
آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ پانچویں اجلاس کی صدارت نواب سلیم اللہ نے کی۔ یہ اجلاس کہاں منعقد ہوا؟
کس شخصیت نے 1937 سے لے کر 1944 تک لگاتار مسلم لیگ کی صدارت کی؟
انڈین نیشنل کانگرس اور آل انڈیا مسلم لیگ کا مشترکہ اجلاس 1906 میں کس شہر میں منعقد ہوا؟
1905 میں وزیر امور ہند کون تھا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
قائداعظم نے کانگرس سےا ستعفیٰ کب دیا؟
لارڈ منٹو نے شملہ وفد کے مطالبات پر کس ردعمل کا اظہار کیا؟
سر آغا خان نے شملہ وفد میں کیا کردار ادا کیا؟
مسٹر آرچ بولڈ نے شملہ وفد کی لارڈ منٹو کے ساتھ ملاقات میں کیا کردار ادا کیا؟
شملہ وفد کے مطالبات کیا تھے؟
شملہ وفد نے اکتوبر 1906 میں کس وائسرئے ہند سے ملاقات کی؟
مسلم لیگ نے اپنا پہلا، دوسرا اور تیسرا باقاعدہ سالانہ اجلاس کن شہروں میں منعقد کیا؟
قائداعظم پر قاتلانہ حملہ کب اور کس نے کیا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
وفد شملہ کی تشکیل کا پس منظر اور اس کے مطالبات بیان کیجیے۔
قرار داد لاہور سے قیام پاکستان تک مسلم لیگ کی خدمات بیان کریں۔
شملہ وفد کی اہمیت بیان کیجیے۔