Your school name
1st Year تاریخ پاکستان Chapter 4 Test1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
مولوی سعید علی کانپوری نے کس اسلامی ادارے کی بنیاد رکھی؟
مسلمانوں کو کانگرس سے الگ رہنے کی تلقین کس نے کی؟
مولانا شبلی نعمانی کتنے عرصے تک ندوۃ العلماء لکھنو کے ساتھ منسلک رہے؟
انیسویں صدی میں ایک انگریزی رسالہ انڈین مررزنکالا گیا۔ بتائیے اس رسالے کا تعلق کس متعصب ہندو تحریک سے تھا؟
رام موہن رائے نے کس ہندو تنظیم کی بنیاد رکھی؟
برہم سماج کی بنیاد کس نے رکھی؟
انڈین نیشنل کانگرس کی بنیاد کس نے رکھی؟
بدرالدین طیب جی نے کس شہر میں 1887 میں کانگریس کے سالانہ اجلاس کی صدارت کی:
دارلعلوم دیو بند کا افتتاح کس تاریخ کو ہوا؟
تھیوسو فیکل سوسائٹی کی بنیاد 1875 میں رکھی گئی۔ سوسائٹی کی بنیاد کس ملک میں رکھی گئی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
مولاناشبلی نعمانی کی خدمات پر روشنی ڈالیے۔
دارلعلوم دیو بند کی بنیاد 1867 میں ایک مسجد میں رکھی گئی۔ اس مسجد کا نام کیا تھا؟
آریہ سماج کی تعلیمات کے چند اصول لکھیں۔
برہمو سماج کے چند اصول بیان کیجیے۔
البرٹ بل پر مختصر نوٹ لکھیے۔
مولانا شبلی نعمانی کی پانچ تصانیف کے نام لکھیے۔
آریہ سماج تحریک کے بانی دیانند سرسوتی کے بارے میں مختصر تحریر کیجیے۔
بھگتی تحریک پر مختصر نوٹ لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
آریہ سماج پر ایک تفصیلی نوٹ لکھیے۔ اس نے برصغیر کی پاک و ہند کی سیاست میں کیا کردار ادا کیا؟
ہندو تحریک برہمو سماج کے بارے میں تفصیل سے بیان کیجیے۔
ندوۃ العلماء لکھنو کے قیام کے مقاصد کیا تھے؟ اس عظیم درسگاہ نے علامہ شبلی نعمانی کی سربراہی میں مسلمانوں کےلیے کیا خدمات انجام دیں؟