Your school name
1st Year تاریخ پاکستان Chapter 2 Test1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
1857 کی جنگ آزادی میں ملکہ حضرت محل نے کس شہر میں انقلابیوں کی قیادت کی؟
1857 کی جنگ آزادی کے آغاز میں صوبے دار ناہر خان اور اس کے ساتھیوں کو کس شہر میں گرفتار کرکے پھانسی کی سزا دی گئی؟
رجمنٹ 32 کے ایک برہمن فوجی نے ایک انگریز سارجنٹ پر گولی چلادی اس برہمن فوجی کا نام کیا تھا؟
1857 کی جنگ آزادی میں فریڈرک کوپر کس شہر کا ڈپٹی کمشنر تھا؟
انگریزوں نے بہادر شاہ ظفر کو جلا وطن کرکے کہاں بھیجا؟
1857 کی جنگ آزادی کے وقت صوبہ پنجاب کا چیف کمشنر کون تھا؟
لارڈ ڈلہوزی نے اصول الحاق کا اطلاق کب کیا؟
جنگ آزادی کے بعد پہلا گورنمنٹ آف انڈیا یکٹ کب بنا؟
24 اپریل 1857ء کو کس انگریز جنرل نے میرٹھ کے سپاہیوں کو پریڈ کرنے کا حکم دیا اور نئے کارتوسوں کی ٹریننگ دینا چاہی؟
1857 کی جنگ آزادی میں مرہٹہ سردار نانا صاحب نے کس شہر میں انقلاب کی سرکردگی کی؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
تانتیا ٹوپے نے میدان جنگ سے بھاگ کر کہاں پناہ لی تھی؟
تاج برطانیہ کا پہلا وائسرائے کس کو بنایا گیا؟
سب سٹی ایری سسٹم پر روشنی ڈالیے۔
قانون مجالس ہند 1861ء پر نوٹ لکھیں۔
اس نئی بندوق کا نام بتائیں جو متنازعہ کارتوس چلانے کےلیے سپاہیون کو دی گئی؟
جھانسی کی رانی لکشمی بائی انگریز حکومت کے خلاف کیوں تھی؟
ملکہ وکٹویہ کے اعلان 1858ء پر نوٹ لکھیں۔
وفات کے وقت بہادر شاہ ظفر کی عمر کتنی تھی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
برصغیر میں جنگ آزادی کے اثرات بیان کیجیے۔
جنگ آزادی 1857 کے معاشی اور فوجی اسباب تحریر کیجیے۔
1857 کی جنگ آزادی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ مسلمانوں پر اس کی ناکامی کے کیا اثرات مرتب ہوئے؟