Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year تاریخ پاکستان Chapter 3 Testباب نمبر 3: سر سید احمد خان

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3: سر سید احمد خان.

Your school name

1st Year تاریخ پاکستان Chapter 3 Test

1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سر سید احمد خان کب فوت ہوئے؟

    1. 1890

    2. 1895

    3. 1896

    4. 1898

  2. نسلی امتیازات کو کم کرنے کےلیے البرٹ بل کس سن میں پیش کیا گیا؟

    1. 1883

    2. 1885

    3. 1884

    4. 1887

  3. جنگ آزادی کے اسباب کا تجزیہ کرنےکےلیے سر سید نے کون سا رسالہ لکھا؟

    1. آثار الصنادید

    2. رسالہ بغاوت ہند

    3. رسالہ تہذیب الاخلاق

    4. رسالہ تبین الکلام

  4. سر سید احمد خان نے انگلستان کا دورہ کب کیا؟

    1. 1859

    2. 1869

    3. 1879

    4. 1889

  5. ایم اے او ہائی سکول علی گڑھ کس سن میں قائم کیا گیا؟

    1. 1875ء

    2. 1876ء

    3. 1877ء

    4. 1878ء

  6. سر سید احمد خان نے کانگرس کے قیام پر کیا رویہ اختیار کیا؟

    1. بھرپور حمایت

    2. بھرپور مخالفت

    3. لاتعلقی دکھائی

    4. کوئی نہیں

  7. اپریل 1858 میں سر سید احمد خاں کو کس جگہ صدر الصدور مقرر کیا گیا؟

    1. علی گڑھ

    2. مراد آباد

    3. بجنور

    4. دہلی

  8. سر سید احمد خاں ایک حسینی سید تھے۔ بتائیے کتنے واسطوں سے آپ کا سلسلہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جا ملتا ہے؟

    1. 23 واسطے

    2. 25 واسطے

    3. 27 واسطے

    4. 29 واسطے

  9. لارڈ لٹن نے 1878 میں کتنے سالوں کےلیے سر سید احمد خان کو قانون ساز مجلس کا رکن نامزد کیا؟

    1. دو سال

    2. تین سال

    3. چار سال

    4. پانچ سال

  10. سر سید احمد خاں کی تاریخ پیدائش ہے:

    1. 17 اگست 1817ء

    2. 17 ستمبر 1817ء

    3. 17 اکتوبر 1817ء

    4. 17 نومبر 1817ء

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سر سید احمد خان کا کانگریس کے بارے میں کیا رویہ تھا؟

  2. ڈاکٹر ضیا الدین کون تھے؟

  3. مولوی سمیع اللہ کون تھے؟

  4. سائنٹفک سوسائٹی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  5. ایم اے او کالج علی گڑھ پرمختصر نوٹ لکھیے۔

  6. سر سید کے بیٹے کا نام کیا تھا؟

  7. ڈبلیو ڈبلیو ہنٹر کی کتاب "ہمارے ہندوستانی مسلمان" پر نوٹ لکھیں۔

  8. البرٹ بل کیا تھا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سر سید احمد خان کی سیاسی خدمات بیان کریں۔ سر سید کو تحریک پاکستان کا بانی کہا جاتاہے۔ تبصرہ کریں۔

  2. تحریک علی گڑھ کی اہمیت پر روشنی ڈالیے۔

  3. سرسید احمد خان کی تعلیمی اور علمی و ادبی خدمات کا جائزہ لیجیے۔