Your school name
1st Year تاریخ پاکستان Chapter 5 Test1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
جب 1911 میں تنسیخ بنگال ہوئی تو اس وقت وائسرائے کون تھا؟
تاریخ میں اس سے بڑھ کے غیر شریفانہ بد مہدی کی مثال ملنی مشکل ہے۔ یہ الفاظ کس رہنما نے ادا کیے؟
بنگال کے کس حصے میں مسلمانوں کی اکثریت تھی؟
1903 میں بنگال کے کس گورنر نے تقسیم بنگال کا منصوبہ تیار کیا تھامگر ہندوؤں کی مخالفت کے باعچ اس پر عمل درآمد نہ کیا جاسکا؟
بنگال کے صوبے کی تقسیم کس سن میں کی گئی؟
کانگرس نے بنگال کی تقسیم کی مخالفت کی اور یوم احتجاج کا فیصلہ کیا۔ بتائیے کس تاریخ کو یوم احتجاج منانے کا فیصلہ کیا گیا:
سودیشی تحریک کیا تھی؟
مغربی بنگال کی پانچ کروڑ چالیس لاکھ کی آبادی میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟
تقسیم بنگال کے خلاف احتجاج کرنے کےلیے جو کانگرسی وفد انگلستان گیا اس کی قیادت کس نے کی؟
پنجاب اور بنگال باؤنڈری کمیشن کا چئیرمین کون تھا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
تنسیخ بنگال پر مسلمانوں نے کیا رو عدمل ظاہر کیا؟
تنسیخ بنگال کی وجوہات کیا تھیں؟
تقسیم بنگال کے بعد مشرقی بنگال کی کل آبادی اور مسلم آبادی کیا تھی؟
تقسیم بنگال سے قبل بنگال کا کل رقبہ کتنا تھا؟
تقسیم بنگال کا اعلان کس سن میں کیا گیا؟
تقسیم بنگال کے دو اسباب تحریر کیجیے۔
لارڈ کرزن کا تقسیم بنگال میں کیا کردار تھا؟
ہندو رہنما سریندرناتھ بینرجی کا تنسیخ بنگال میں کیا کردار تھا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
تقسیم بنگال اور اس کی تنسیخ کے اثرات پر نوٹ لکھیں۔
تقسیم بنگال پر ہندو اور مسلم رد عمل پر بحث کیجیے۔ اس کے کیا نتائج برآمد ہوئے؟
تقسیم بنگال کے اسبات کیا تھے؟ اس کے خلاف ہندوؤں کا ردعمل اتنا شدید کیوں تھا؟ بحث کیجے۔