Your school name
1st Year تاریخ پاکستان Chapter 10 Test1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935 کو قانون کا درجہ کب حاصل ہوا؟
حکومت برطانیہ نے کمیونل ایوارڈ کا اعلان کب کیا؟
کمیونل ایوراڈ میں یو پی کو کتنی نشستیں دی گئیں؟
کمیونل ایوارڈ میں صوبہ پنجاب کو کتنی نشستیں دی گئیں؟
لندن میں دوسری گول میز کانفرس کا انعقاد کب کیا گیا؟
مولانا محمد علی جوہر نے لندن میں وفات پائی ان کا کہان دفن کیا گیا؟
بتائیے 1935 کے قانون کے تحت گورنر جنرل کو بجٹ کے کتنے حصے پر اختیار حاصل تھا؟
کس نامور ہندو رہنما نے پہلی گول میز کانفرنس کا بائیکاٹ کیا؟
کمیونل ایوراڈ میں بنگال کو کتنی نشستیں دی گئیں؟
پہلی گول میز کانفرنس میں کتنی ریاستوں کے نمائندے شامل ہوئے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
دوسری گول میز کانفرنس کب سے کب تک جاری رہی؟
حکومت برطانیہ نے گول میز کانفرنسوں کا انعقاد کس شہر سے کیا؟
گاندھی اردن معاہدے کی تین دفعات لکھئے۔
گاندھی اردن معاہدی کب کیا گیا؟
کمیونل ایوراڈ کیا تھا؟
پہلی گول میز کانفرنس کب شروع ہوئی؟
کمیونل ایوارڈ کے تحت بنگال اور پنجاب کو کتنی نشستیں دی گئیں؟
گورنمنٹ ایکٹ 1935 کے بل کی دارالعلوم نے کب منظوری دی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
گول میز کانفرنس کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ واضح کیجیے۔
گورنمنٹ ایکٹ آف انڈیا 1935 کی نمایاں خصوصیات بیان کیجیے۔
قانون حکومت ہند 1935 کا تنقیدی جائزہ لیں۔