Your school name
1st Year تاریخ پاکستان Chapter 11 Test1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
1937 کے انتخابات کے نتیجے میں کانگرس نے کل کتنے صوبوں میں حکومت تشکیل دی؟
صوبہ بنگال میں مسلم لیگ نے 1937 کے انتخابات میں کتنی نشستیں جیتیں؟
1937 کے انتخابات میں 482 مسلم نشستوں میں سے مسلم لیگ نے کتنی نشستیں حاصل کیں؟
1937 میں منعقدہ صوبائی انتخابات میں ملک کے دوٹرون کی تعداد کیا تھی؟
کاگریسی وزارتوں کے دور میں مسلمان بچوں کو کس ہندو رہنما کی مورتی کی پوجا کرنے پر مجبور کیا گیا؟
1937 کے انتخابات میں ہندوستان کی تمام صوبائی اسمبلیوں کی نشتوں کی کل تعداد کیا تھی؟
کانگرس نے 1937 کے صوبائی انتخابات میں 1771 نشستوں میں سے کتنی نشستیں حاصل کیں؟
1937 کے انتخابات میں کانگرس نے کتنی مسلم نشستوں کےلیے مقابلہ کیا؟
صوبہ بنگال میں کانگرس نے کتنی نشستیں جیتیں؟
1937 کے انتخابات میں کتنے صوبوں نے حصہ کیا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
1937 کے صوبائی انتخابات کس قانون ہند کے تحت منعقد کروائے گئے؟
فضل الحق پمفلٹ کس اخبار نے شائع کیا؟
ملک بھر کی تمام اسمبلیوں کی کل 1771 نشستوں میں سے مسلمانوں کےلیے کتنی مخصوص تھیں؟
1937 کے انتخابات میں مسلم لیگ کا منشور کیا تھا؟
1937 کے انتخابات میں کانگرس کا منشور کیا تھا؟
پیرورپورٹ کتنے صفحات پر مشتمل تھی اور یہ کب پیش کی گئی؟
کانگرس نے 1937 میں کتنے صوبوں میں مخلوط حکومتیں تشکیل دیں؟
شریف رپورٹ کب پیش کی گئی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
کانگرسی وزارتوں کے برصغیر کی سیاست پر اثرات لکھیں۔
کانگریسی وزارتوں کے دور اقتدار میں ہندوؤں کی مسلم کش پالیسی کا جائزہ لیجیے۔
کانگریسی وزارتوں کے مسلم مخلاف اقدامات کے بے نقاب کرنے میں پیرورپورٹ، شریف رپورٹ، حکیم اسرار احمد کے جائزے اور فضل الحق پمفلٹ نے کیا کردار ادا کیا؟ تفصیل سے روشی ڈالیے۔