Your school name
1st Year تاریخ پاکستان Chapter 12 Test1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
محمد علی جناح نے کس سن میں مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی؟
محمد علی جناح نے 1916 میں کس تنظیم میں شمولیت اختیار کی؟
جناح نے اپنے چودہ نکات کس کے جواب میں پیش کیے؟
مسلم لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس 8 سے 10 جون 1936 کو منعقد کیا گیا۔ شہر کون سا تھا؟
جناح کو جس سن میں مرکزی قانون ساز اسمبلی کا رکن منتخب کیا گیا؟
میاں فیروزدین نے کس سن میں محمد علی جناح کو قائداعظم کا خطاب دیا؟
گاندھی جناح مذاکرات کس سن میں منعقد کئے گئے؟
کانگرس نے کس سن میں تحریک عدم تعاون کا آغاز کیا؟
قائداعظم کی تاریخ پیدائش بتائیے:
قائداعظم نے 1869 میں وطن واپس آکر کس شہر سے وکالت کا آغاز کیا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
قائداعظم نے کب اور کہاں کانگرس اور مسلم لیگ کے مشترکہ اجلاسوں کا اہتمام کروایا؟
قائداعظم بیرسٹری کا امتحان پاس کرکے کب وطن واپس آئے؟
قائداعظم نے 1920 میں کس سیاسی جماعت سے علیحدگی اختیار کی؟
قائداعظم محمد علی جناح کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
سائمن کمیشن کے ساتھ قائداعظم کا کیا رویہ رہا؟
قائداعظم کو مرکزی قانون سازاسمبلی کا رکن کب منتخب کیا گیا؟
قائداعظم محمد علی جناح نے اعلیٰ تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
محمد علی جناح کا دادا بھائی نوروجی سے کیا تعلق تھا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
تحریک پاکستان میں قائداعظم کا کردار بیان کریں۔
قائداعظم کے بارے میں دیگر نامور شخصیات کی رائے بیان کریں۔