Your school name
1st Year تاریخ پاکستان Chapter 13 Test1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
قرار داد پاکستان کی تائید کس نے کی؟
مسلم لیگ کی ورکنگ کمیٹی نے کس طرح تاریخ کو قرارداد لاہور مرتب کرنے کےلیے ایک کمیٹی تشکیل دی؟
سندھ کی صوبائی مسلم لیگ نے پہلی بار پاکستان کا مطالبہ کب کیا؟
جناح کا یہ مطالبہ اس طرح کا ہے کہ جیسے دو بھائیوں میں ایک گائے کی ملکیت پر جھگڑا ہو اور وہ اپنی گائے کو دو ٹکڑوں میں بانٹ لیں۔ یہ کس ہندو رہنما کے الفاظ تھے؟
لفظ پاکستان کس کی تخلیق ہے؟
قرار داد لاہور کو سب سے پہلے کس نے قرار داد پاکستان کہا؟
کس خاتون نے سب سے پہلے قرارداد پاکستان کی حمایت کی؟
قرارداد لاہور کب منظور کی گئی؟
23 مارچ 1940 کو کس مسلم رہنما نے قرارداد لاہور پیش کی؟
قرارداد پاکستان کی حمایت میں سندھ کی طرف سے کس نے خطاب کیا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
علامہ اقبال نے مسلمانوں کےلیے الگ آزاد ریاست کا تصور کب پیش کیا؟
مولانا ظفر علی خان، سر عبداللہ ہارون، نواب اسماعیل خان، عبدالحمید خان اور اورنگ زیب خان نے مسلم لیگ کے سالانہ جلسہ منعقدہ مارچ 1940ء میں کیا کردار ادا کیا؟
مولانا مرتضیٰ احمد خان میکش نے ہندی مسلمانوں کےلیے الگ وطن کا مطالبہ کب پیش کیا؟
مولانا عبدالحلیم شرر نے اپنے کس اخبار میں برصغیر کو تقسیم کرنے کی تجویز پیش کی؟
21 مارچ 1940 کو جب قائداعظم فرنٹئیر میل کے ذریعے لاہور پہنچے تو سب سے پہلے کہاں گئے؟
1920 میں محمد عبدالقادر بلگرامی نے گاندھی کو ایک خط میں کیا لکھا؟
سردار محمد گل نے 1923 میں تقسیم ہند کی کیا تجاویز پیش کیں؟
1917 میں حیدری برادران نے کس کانفرنس میں تقسیم برصغیر و پاک ہند کا منصوبہ پیش کیا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
مطالبہ پاکستان کے عوامل/محرکات بیان کریں۔
قرارداد لاہور کا پس منظر بیان کیجیے اور اس کے اہم نکات پر روشنی ڈالیے۔
قرارداد پاکستان کی اہمیت بیان کریں۔