Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year تاریخ پاکستان Chapter 14 Testباب نمبر 14: حصول پاکستان

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 14: حصول پاکستان.

Your school name

1st Year تاریخ پاکستان Chapter 14 Test

1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ہندوستان چھوڑ دو تحریک کے بارے میں مسلم لیگ کا کیا رد عمل تھا؟

    1. مسلم لیگ نے کانگرس کا ساتھ نہ دیا

    2. مسلم لیگ نے کانگرس کا ساتھ دیا

    3. مسلم نے غیر جانبدرانہ رویہ رکھا

    4. ان میں کوئی نہیں

  2. 1946 کے انتخابات میں مسلم لیگ نے بنگال کی کل 250 نشستوں میں سے کتنی جیت لیں؟

    1. 103

    2. 113

    3. 123

    4. 133

  3. دسمبر 1945 میں منعقدہ مرکزی اسمبلی کے انتخابات میں کانگرس نے کتنی نشستیں حاصل کیں؟

    1. 47

    2. 51

    3. 57

    4. 67

  4. مسلم لیگ اور کانگرس کے نمائندوں نے 5 تا 12 مئی 1946 تک کابینہ مشن کے ساتھ مذاکرات کیے۔ بتائیے یہ مذاکرات کس شہر میں ہوئے؟

    1. دہلی

    2. بمبئی

    3. لکھنو

    4. شملہ

  5. کابینہ مشن کس تاریخ کو برصغیر پہنچا؟

    1. 24 مارچ 1946ء

    2. 24 اپریل 1946ء

    3. 24 مئی 1946ء

    4. 24 جون 1946ء

  6. کابینہ مشن پلان کے تحت گروپ اے میں چھ صوبے اور گروپ بی میں تین صوبے شامل کی گئے۔ بتائیے کہ گروپ سی کتنے صوبوں پر مشتمل تھا؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  7. دسمبر 1946 کے صوبائی انتخابات میں کانگریس نے 930 نشستوں پر کامیابی حاصل کی؟ جبکہ مسلم لیگ نے کتنی نشستیں حاصل کیں؟

    1. 228

    2. 328

    3. 428

    4. 528

  8. گاندھی جناح مذاکرات کے دوران دونوں رہنماوں نے کتنے خطوط کا تبادلہ کیا؟

    1. 17

    2. 19

    3. 21

    4. 23

  9. 1946 کی عبوری حکومت میں کانگرس کے 6 وزراء شامل تھے۔ بتائیے کہ خارجہ امور کا محکمہ کس کے سپرد تھا؟

    1. راج گوپال اچاریہ

    2. پنڈت جواہر لعل نہرو

    3. راجند پرشاد

    4. جگ جیون رام

  10. کانگرس ورکنگ کمیٹی نےملک میں تحریک سول نافرمانی شروع کرنے کی قرارداد کب منظور کی؟

    1. 5 مئی 1942ء

    2. 5 جون 1942ء

    3. 5 جولائی 1942ء

    4. 5 اگست 1942ء

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. 1946 کے صوبائی انتخابات میں کانگرس نے کتنے صوبوں میں اکثریت حاصل کرلی؟

  2. 3 جون 1947 کا منصوبہ کیا تھا؟

  3. ہندوستان چھوڑ دو تحریک کب شروع کی گئی؟ مسلم لیگ نے اس پر کیا رد عمل ظاہر کیا؟

  4. قائداعظم نے گاندھی-جناح مذاکرات میں کیا موقف اختیار کیا؟

  5. کرپس مشن کی تجاویز کب پیش کی گئیں؟ کوئی سی تین تجاویز لکھیں۔

  6. 1945 میں مرکزی اسمبلی کے انتخابات پر مختصر روشنی ڈالیے۔

  7. 1946 میں قائم کردہ عبوری حکومت پر نوٹ لکھیے۔

  8. جناح گاندھی مذاکرات کب منعقد کیے گئے؟ یہ کس صورت میں کیے گئے اور کب تک جاری رہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. گاندھی جناح مذاکرات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ ان کا کیا نتیجہ نکلا؟

  2. کابینہ مشن کے نکات تحریر کیجیے۔

  3. کابینہ مشن کی ہندوستان آمد کے مقاصد اور مشن کی تجاویز پر روشنی ڈالیے۔