Your school name
1st Year تاریخ پاکستان Chapter 15 Test1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
نواب سلیم اللہ خان ڈھاکہ کے کشمیر گھرانے میں کب پیدا ہوئے؟
مولانا محمد علی جوہر نے کس نام سے اردو اخبار نکالا؟
سرآغاخان کاانتقال کب ہوا؟
مالانا پہلی جنگ عظیم کے وقت کتنے برس کےلیے قید کیے گئے؟
مولانا آزاد نے کب وفات پائی؟
کس مسلمان رہنما کے بعد وقار الملک علی گڑھ ٹرسٹ کے سیکرٹری بنے؟
ڈاکٹر مختار احمد انصاری کب پیدا ہوئے؟
نواب وقار الملک کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
مولانا جوہر نے مسلم لیگ کے پہلے اجلاس کی کاروائی کس کے ارشادپر مرتب کرکے شائع کروائی؟
وقار الملک سے کب تک علی گڑھ کے ساتھن منسلک رہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
مولانا آزاد کو ابتدائی عمر میں کن ممالک میں جاکر ان کے رہنماؤں سے ملنے کا موقع ملا؟
تحریک "انجمن خدام کعبہ" کب اور کس نے شروع کی؟
ڈاکٹر مختار احمد انصاری کی کانگرس اور مسلم لیگ کےلیے خدمات بیان کریں۔
مولانا ظفر علی خان کا مختصر تعارف پیش کریں۔
گاندھی ابتدائی تعلیم میں کیسے طالب علم تھے؟
مہاتما گاندھی کی شخصیت پر مختصرا روشنی ڈالیں۔
سرآغاخان کے برطانوی برسراقتدار طبقہ سے کیسے مراسم تھے؟
اردو کے مشہور شاعر اور طنز نگار کا اکبر الٰہ آبادی کے مختصر حالات زندگی بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
تحریک پاکستان میں درج ذیل شخصیات کا کردار بیان کریں۔ (الف) چوہدری رحمت علی (ب) قائداعظم محمد علی جناح (ج) علامہ ڈاکٹر محمد اقبال
تحریک پاکستان میں درج ذیل شخصیات کا کردار بیان کریں۔ (الف)سر آغا خان (ب) مولانا ظفر علی خان (ج)میاں محمد شفیع
تحریک پاکستان میں درج ذیل شخصیات کا کردار بیان کریں۔ (الف) نواب وقار الملک (ب)نواب سلیم اللہ خان (ج) مولانا محمد علی جوہر۔