Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year تاریخ پاکستان Chapter 8 Testباب نمبر 8: علامہ اقبال - شخصیت اور شاعری کے تناظر میں

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: باب نمبر 8: علامہ اقبال - شخصیت اور شاعری کے تناظر میں.

Your school name

1st Year تاریخ پاکستان Chapter 8 Test

1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. جنوری 1933 میں علامہ اقبال نے کس ملک کا دورہ کیا؟

    1. سپین

    2. یونان

    3. فرانس

    4. روس

  2. علامہ اقبال نے آل انڈیا مسلم لیگ کے کس جلسہ کی صدارت کی؟

    1. لاہور 1928ء

    2. دہلی 1926ء

    3. بمبئی 1936ء

    4. الٰہ آباد 1930ء

  3. علامہ محمد اقبال نے کس عالم سے فارسی اور عربی کی تعلیم حاصل کی؟

    1. عبدالحکیم سیالکوٹی

    2. مولانا منظور چنیوٹی

    3. سید سلیمان ندوی

    4. مولانا میر حسن

  4. علامہ اقبال کے والد محترم کا نام کیا تھا؟

    1. شیخ اسماعیل

    2. شیخ یعقوب

    3. شیخ نور محمد

    4. شیخ شفیع محمد

  5. علامہ اقبال نے اعلیٰ تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

    1. جرمنی

    2. ایران

    3. امریکہ

    4. اٹلی

  6. علامہ اقبال کب پیدا ہوئے؟

    1. 1875

    2. 1874

    3. 1876

    4. 1877

  7. علامہ اقبال نے کتنی شادیاں کیں؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. ایک

  8. علامہ اقبال کی شاعری کا مجموعہ بانگ درا کس سن میں منظر عام پر آیا؟

    1. 1914

    2. 1924

    3. 1931

    4. 1934

  9. قائداعظم کے نام لکھے گئے علامہ اقبال کے خطوط کا مجموعہ کس سن میں شائع کیا گیا؟

    1. 1948 میںء

    2. 1950 میںء

    3. 1949 میںء

    4. 1951 میںء

  10. علامہ اقبال کو مصور پاکستان کا خطاب دیا گیا کیونکہ انہوں نے برصغیر میں مسلمانوں کےلیے ایک الگ آزاد ریاست کا تصور پیش کیا؟ یہ ریاست کن علاقوں پر مشتمل تھی؟

    1. شمالی علاقہ جات

    2. شمالی مغربی علاقوں

    3. وسطی صوبوں

    4. مشرقی صوبوں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. علامہ اقبال کے فلسفہ خودی پر روشنی ڈالیے۔

  2. علامہ اقبال نے کتنی شادیاں کیں اور ان کی بیویوں کے نام لکھیں۔

  3. علامہ اقبال کے فارسی مجموعوں کے نام لکھئے۔

  4. علامہ اقبال کی والدہ کا نام بتائیے۔

  5. علامہ اقبال نے پہلی بار انگلستان کا دورہ کس سن میں کیا؟

  6. علامہ اقبال نے اعلیٰ تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

  7. علامہ اقبال کی والدہ نے کب وفات پائی اور وہ کہان مدفون ہیں؟

  8. علامہ اقبال کے والد نے کس سن میں وفات پائی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. علامہ اقبال کے خطبہ الٰہ آباد 1930 کا جائزہ لیجیے اور اس کی اہمیت کی وضاحت کیجیے۔