Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year تاریخ پاکستان Chapter 9 Testباب نمبر 9: چوھدری رحمت علی

25 marks · 40 minutes · 18 questions. Covers: باب نمبر 9: چوھدری رحمت علی.

Your school name

1st Year تاریخ پاکستان Chapter 9 Test

1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 25Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 9 × 1 = 9)

  1. چوہدری رحمت علی کی پیدائش کس ضلع میں ہوئی؟

    1. فیروز پور

    2. ہوشیار پور

    3. بہاولپور

    4. راجن پور

  2. چوہدری رحمت علی نےکس بزم کی بنیاد رکھی:

    1. بزم شبلی

    2. بزم سر سید

    3. بزم حالی

    4. بزم آزاد

  3. چوہدری رحمت علی نے 1946 میں وطن واپس آکر لاہور میں کس کی کوٹھی میں قیام کیا؟

    1. ڈاکٹر غلام حسین

    2. ڈاکٹر خدا بخش

    3. ڈاکٹر یار محمد خان

    4. ڈاکٹر رشید احمد

  4. پمفلٹ اب یا کبھی نہیں پر چوہدری رحمت علی کے علاوہ کتنے افراد کے دستخط تھے؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  5. چوہدری رحمت علی نے پاکستان موومنٹ کی بنیاد کس سن میں رکھی؟

    1. 1930

    2. 1931

    3. 1932

    4. 1933

  6. جس اخبار میں چوہدری رحمت علی نے کام کیا اس اخبار کے مالک کا نام کیا تھا؟

    1. عبدالمجید سالک

    2. مجید نظامی

    3. غلام رسول مہرہ

    4. محمد دین فوق

  7. چوہدری رحمت علی کی تاریخ پیدائش بتائیے:

    1. 16 نومبر 1893ء

    2. 16 نومبر 1895ء

    3. 16 نومبر 1897ء

    4. 16 نومبر 1899ء

  8. چوہدری رحمت علی کی جاری کردہ تحریک پاکستان نیشنل موومنٹ کا دفتر انگلستان کے کس شہر میں تھا؟

    1. آکسفورڈ

    2. مانچسٹر

    3. لندن

    4. کیمبرج

  9. بنگال اور آسام پر مشتمل ہانگ اسلام کا تصور کس نے دیا؟

    1. علامہ اقبالؒ

    2. چوہدری رحمت علی

    3. لیاقت علی خاں

    4. محمد علی جناحؒ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. چوہدری رحمت علی انگلستان کب گئے اور کون سی یونیورسٹی میں داخلہ لیا؟

  2. محمد علی جناح نے پاکستان نیشنل موومنٹ کے وفد سے کیا الفاط کہے؟

  3. چوہدری رحمت نے ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

  4. چوہدری رحمت علی نے بزم شبلی کہاں قائم کی؟

  5. چوہدری رحمت علی نے کب وفات پائی اور کہاں دفن ہوئے؟

  6. چوہدری رحمت علی نے بنگال، آسام اور حیدر آباد کےلیے کیا نام تجاویز کیے؟

  7. چوہدری رحمت علی کس سن میں پیدا ہوئے؟

  8. چوہدری رحمت علی کس ضلع میں پیدا ہوئے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. چوہدری رحمت علی کی حالات زندگی کے بارے میں مفصل نوٹ لکھیں۔