Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year سوشیالوجی Chapter 1 Testباب نمبر 1: عمرانیات کا تعارف

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1: عمرانیات کا تعارف.

Your school name

1st Year سوشیالوجی Chapter 1 Test

1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. حکومتوں کے عروج و زوال کا مطالعہ کون سی عمرانیات میں کیا جاتا ہے؟

    1. مذہب

    2. سیاسی

    3. سماجی

    4. دیہی

  2. سوشیالوجی کا پرنا نام ہے:

    1. سوشلزم

    2. معاشرتی طبعیات

    3. معاشرتی علوم

    4. معاشرتی بشریات

  3. طلباء اور اساتذہ کے درمیان معاشرتی تعلق کون سی عمرانیات میں اہم ہے؟

    1. خاندان

    2. تعلیمی عمرانیات

    3. ادب کی عمرانیات

    4. سماجی نفسیات

  4. ذرائع ابلاغ کا مطالعہ عمرانیات کے کس شعبے میں کیا جاتا ہے:

    1. معاشرتی نفسیات

    2. تعلیمی عمرانیات

    3. تاریخٰی عمرانیات

    4. خاندان

  5. عمرانیات مطالعہ کرتی ہے:

    1. معاشرتی تعلقات

    2. جانوروں

    3. فلکیات

    4. ادب

  6. ...... نے عمرانیات کی تعریف یوں کی ہے۔ عمرانیات سماجی علم کے مطالعے کا نام ہے:

    1. ویبر

    2. ڈرخائم

    3. سمز

    4. کومٹے

  7. جدید عمرانیات کا بانی کہا جاتا ہے:

    1. آگسٹ کامٹے

    2. میکس ویبر

    3. ڈرخائم

    4. امام غزالی

  8. خاندان کی عمرانیات میں اہم موضوع:

    1. مہنگائی

    2. ناخواندگی

    3. طلاقیں

    4. دہشت گردی

  9. سوشیالوجی کتنے الفاظ کا مجموعہ ہے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  10. عمرانیات معاشرہ کی سائنس ہے، کس کا قول ہے:

    1. سمنر کا

    2. ڈرخائم کا

    3. میکس ویبر کا

    4. آگسٹ کامٹے کا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. جرم کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟

  2. بلدیاتی کمیونٹی کی عمرنیات کی تعریف کریں۔

  3. مذہب کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟

  4. علم عمرانیات کی ابتداء کے دو محرکات تحریر کریں۔

  5. سوشیالوجی کا لفظ کس نے متعارف کروایا؟

  6. بنیادی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟

  7. عمرانیات کے کوئی سے چار دائرہ کار بتائیں۔

  8. جدید عمرانیات کا بانی کون ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. عمرانیات سے کیا مراد ہے؟ مختلف ماہرین کی نظر میں بحث کیجیے۔

  2. عمرانیات کے دائرہ کار کی وضاحت کریں۔

  3. عمرانیات کے اہم دائرہ کار لکھیں۔