Your school name
1st Year سوشیالوجی Chapter 4 Test1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
معاشرتی تفاعل کیا ہے؟
انٹر نیٹ پر گفتگو ہے:
موبائل فون پر دو افراد میں گفتگو تفاعل کی حالت ہے:
دو ٹیموں کے درمیان میچ تفاعل کی حالت ہے:
صلح ایک قسم ہے:
معاشرتی تفاعل کی مثال ہے:
تعاونی نوعیت کے تفاعل کی قسم ہے:
تصادمی نوعیت کے تفاعل کی قسم ہے:
انسان کی معاشرتی زندگی کا دروازہ ہے:
تفاعل کمیں افراد ایک دوسرے کو اندرونی یا بیرونی طور پر کرتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
فاعل کیسے معاشرتی عمل کے عناصر میں شامل ہے؟
دو گروہوں کے مابین معاشرتی تفاعل کی مثالیں لکھیے۔
معاشرتی عمل کی چار مثالیں تحریر کیجیے۔
ایک موثر تفاعل کی دو خصوصیات بیان کریں۔
علامتی تفاعل سے کیامراد ہے؟
معاشرتی تفاعل کی اقسام کو مختصر بیان کریں۔
معاشرتی عمل کی دو مثالیں بیان کریں۔
معاشرتی تفاعل اور معاشرتی عمل میں دو اہم فرق بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
معاشرتی تفاعل سے کیا مراد ہے؟ اس کی قسمیں بیان کریں۔
معاشرتی تفاعل اور معاشرتی عمل میں فرق بتائیے۔
معاشرتی عمل سے کیا مراد ہے؟ یہ کس طرح معاشرتی تفاعل سے مختلف ہیں؟مثالیں دیجیے۔