Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year سوشیالوجی Chapter 2 Testباب نمبر 2: عمرانیات بطور سائنس

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: عمرانیات بطور سائنس.

Your school name

1st Year سوشیالوجی Chapter 2 Test

1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سائنس کسے کہتے ہیں؟

    1. واقعات کا باضابطہ مطالعہ کرنا

    2. فیلڈ میں جانا

    3. معلومات کا مطالعہ کرنا

    4. لیبارٹری میں کام کرنا

  2. حقائق کی نظم و ترتیب کو کیا کہتے ہیں:

    1. مفروضہ

    2. مشاہدہ

    3. نظریہ

    4. تجربہ

  3. حیاتیاتی سائنس ...... چیزوں کا مطالعہ کرتی ہے؟

    1. جاندار

    2. بے جان

    3. سیاسی

    4. مذہبی

  4. معلومات پر بتائج اخذ کرنے سے حاصل ہوتے ہیں:

    1. مفروضے

    2. حقائق

    3. نظریات

    4. تجربات

  5. ان میں سے معاشرتی علم کون سا ہے:

    1. اردو

    2. انگلش

    3. فزکس

    4. عمرانیات

  6. واقعات کا با ضابطہ مطالعہ کہلاتا ہے:

    1. معاشرہ

    2. سائنس

    3. مشاہدہ

    4. کوئی نہیں

  7. عمرانیات بطور سائنس کون سی خوبی رکھتی ہے:

    1. قیاس آرائی

    2. سائنسی طریقہ کار

    3. جذبات و احساسات

    4. اقدار

  8. بیرونی عوامل پر کنٹرول کو کیا کہتے ہیں؟

    1. تجربہ گاہ

    2. تجربہ

    3. سائنس

    4. معاشرتی علوم

  9. مطالعہ کےدوران سائنسی طریقہ کار کو استعمال کرنے والا کہلاتا ہے؟

    1. خلاباز

    2. جہاز ران

    3. سیاستدان

    4. سائنسدان

  10. معاشرتی حقائق سے اخذ اور وضع کیے جاتے ہیں؟

    1. معاشرتی اثرات

    2. نظریات

    3. آلات

    4. الف اور سی دونوں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. معاشرتی سائنس سے کیا مراد ہے؟

  2. معاشرتی سائنس کی دو مثالیں دیجیے۔

  3. سائنس کی تعریف کریں۔

  4. طبعی سائنس کی تعریف کریں۔

  5. سائنس دان کی خوبیاں بیان کریں۔

  6. عمرانیات بطور سائنس کی کوئی سی دو خوبیاں بیان کریں۔

  7. مختصر بیان کریں کہ عمرانیات کیونکر ایک معاشرتی سائنس ہے؟

  8. سائنسی علوم میں پیشگوئی سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. کیا عمرانیات ایک سائنس ہے؟ اس بیان کی وضاحت کیجیے۔

  2. عمرانیات ایک معاشرت سائنس ہے۔ ثابت کیجیے۔

  3. عمرانیات ایک سائنس ہے اس کی معاشرتی سائنس ہونے کی دلیل دیجیے۔