Your school name
1st Year سوشیالوجی Chapter 5 Test1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کس گروہ میں تعلقات کی نوعیت سرسری ہوتی ہے:
بچے کو پیدائشی طور پر کون سا گروہ ملتا ہے:
کس گروہ کے افراد ایک دوسرے کو قریبی ناموں سے جانتے ہیں:
...... گروہ میں شدید عصبیت ہوتی ہے:
گروہی زندگی سے وجود میں آتا ہے:
سی۔ ایچ گولے نو کس گروہ کا تصور پیش کیا:
کس گروہ کا فرد کی شخصیت پر گہرا اثر ہوتا ہے؟
انسان گروہ بناتے ہیں:
رکنیت کے لحاظ سے گروہ کی اقسام ہیں:
کس گروہ کے ارکان میں جسمانی قرب پایا جاتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
مقامی گروہ کی تعریف کریں۔
ثانوی گروہ کو بیان کریں۔
داخلی گروہ کی تعریف کریں۔
معاشرتی گروہ کی کوئی سی چار اقسام کے نام بتائیں۔
ابتدائی گروہ کے دو وظائف تحریر کریں۔
مقامی گروہ کے دو خواص بیان کریں۔
رکنیتی گروہ کا متضاد گروہ کون سا ہے؟
بنیادی یا ابتدائی گروہ کو مختصر بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
رسمی اور غیر رسمی گروہ کی خصوصیات تحریر کریں۔
ابتدائی اور ثانوی گروہوں میں فرق بتائیے؟
ابتدائی گروہ کی تعریف بیان کریں۔ نیز اس کے خواص لکھیں۔