Your school name
1st Year سوشیالوجی Chapter 7 Test1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
معاشرتی معمولات کیا ہیں؟
معاشرتی معمولات کی خلاف ورزی معاشرتی ...... ہے:
معمولات پر عمل درآمد کروانے کےلیے انعام و سزا کا انتظام کہلاتا ہے:
رسمی مثبت مستحب؟
لوک ریت کی خلاف ورزی پر سزا ملتی ہے:
غیر رسمی منفی مستحب ہے:
منفی مستحب میں شامل ہے:
لوک ریت کی خلاف ورزی کہلاتی ہے:
ڈپلومہ، سرٹیفکیٹ وغیرہ مستحبات ہیں:
فرد معمولات کی بنیادی تربیت لیتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
معاشرتی معمولات کی تعریف کریں۔
لوک ریت کی اہمیت پر دو نکات بیان کریں۔
معروف آداب کس طرح سیکھے جاتے ہیں؟
مثبت مستحبات کی تعریف کریں۔
معروف آداب سے کیا مراد ہے؟
قوانین کے دو وظائف تحریر کیجیے۔
چار مثبت غیر رسمی مستحبات کونسی ہیں؟
لوک ریت کے دو خواص تحریر کیجیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
معاشرتی معمولات کی تعریف لکھیں۔نیز معمولات کی اقسام بیان کیجیے۔
معاشرتی معمولات کی تعریف کریں؟ کسی ایک قسم پر نوٹ لکھیں۔
مستحبات کی تعریف کریں۔ ان کی قسمیں کون کون سی ہیں۔ کسی ایک پر نوٹ لکھیں۔