Your school name
1st Year سوشیالوجی Chapter 6 Test1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
جج کا فیصلہ کرنا ہے:
ہر منصب رکھتا ہے:
دیہی معاشرے میں منصب میں اہم ہے:
دیہی معاشرے میں منصب کو متعین کرنے والا اہم عنصر ہے:
...... نسبتی منصب ہے:
معاشرہ فرد کو اس کے کردار کے مطابق عطا کرتا ہے:
تصادم کار منصب کا علاج:
لفظ status کونسی زبان سے ماخوذ ہے:
تصادم کار منصب کیا ہے:
مختلف کارہائے مناصب کا ایک دوسرے سے مختلف ہونا وجہ بنتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
کار منصب کے تصادم سے کیا مراد ہے؟
معاشرے سے اکتسابی منصب کی دو مثالیں دیں۔
عطائی منصب کیا ہوتا ہے؟
تصادم کار منصب کے دو نتائج بتائیں۔
کار منصب سے کیا مراد ہے؟
پاکستانی معاشرے میں کوئی سے دو منصب اور ان کے کار منصب لکھیں۔
عطا شدہ منصب کی کوئی سی چار مثالیں دیجیے۔
منصب کی اقسام بیان کیجیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
تصادم کارمنصب کی وجوہات بیان کریں۔
تصادم کار منصب کی وجوہات بیان کیجیے۔
کار منصب کا تصادم کیا ہے؟ معاشرتی زندگی پر اس کے اثرات کا جائزہ لیں۔