Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year سوشیالوجی Chapter 3 Testباب نمبر 3: عمرانیات اور ہماری زندگی

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3: عمرانیات اور ہماری زندگی.

Your school name

1st Year سوشیالوجی Chapter 3 Test

1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ماہر عمرانیات کے کردار کو کس سے تشبیہ دی جاسکتی ہے؟

    1. مھقق

    2. استاد

    3. مصلح

    4. مبلغ

  2. سوشل میڈیکل آفیسر ...... میں کام کرتا ہے:

    1. جیل

    2. کالج

    3. ہسپتال

    4. یہ تمام

  3. ماہرین عمرانیات بطور پاپولیشن آفیسر ویلفئیر آفیسر کام کررہے ہیں:

    1. بہبود آبادی پروگرام میں

    2. سماجی بہبود میں

    3. جیلوں میں

    4. دیہاتوں میں

  4. پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ کی بڑی وجہ؟

    1. کچی سڑکیں

    2. لوڈشیڈنگ

    3. معاشرتی مسائل

    4. ماحولیاتی آلودگی

  5. زراعت کے شعبے میں ماہرین عمرانیات کام کررہے ہیں بطور؟

    1. سوشل ویلفئیر آفیسر

    2. فیلڈ آفیسر

    3. سوشل ایگریکلچر آفیسر

    4. پاپولیشن ویلفئیر آفیسر

  6. ماہرین عمرانیات بطور پیرول آفیسر کام کررہے ہیں:

    1. جیلوں میں 

    2. تھانوں میں

    3. کچہریوں میں

    4. سپریم کورٹ میں

  7. ماہرین عمرانیات مزدوروں کی فلاح و بہبود کےلیے کس محکمہ میں کام کرتے ہیں:

    1. سوشل سیکیورٹی

    2. سوشل ویلفئیر

    3. تعلیم

    4. صحت

  8. مزدور اور مالکان میں تصادم کا مطالعہ ...... عمرانیات کرتی ہے:

    1. صنعتی

    2. دیہی

    3. بلدیاتی

    4. معاشرتی

  9. ماہرین عمرانیات معاشرتی مسئلہ پر کرتے ہیں:

    1. تحقیق

    2. سوچ بچار

    3. بحث

    4. قیاس آرائی

  10. نا پسندیدہ صورتحال کہلاتی ہے:

    1. معاشرتی مسئلہ

    2. جرم

    3. بے چینی

    4. ترقی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. تجارت و کاروبار کے شعبے میں ماہر عمرانیات کا کردار بیان کریں۔

  2. پروبیشن ٖ آفیسر کا کیا کردار ہے؟

  3. عمرانیات کا زراعت میں کیا کردار ہے؟

  4. تجارت میں عمرانیات کا کیا کردار ہے؟

  5. پرول آفیسر کا کیا کردار ہے؟

  6. صحت کے شعبے میں ماہر عمرانیات کا کردار بیان کریں۔

  7. اجتماعی ترقی کے منصوبے میں ماہرین عمرانیات کا کردار بیان کریں۔

  8. زراعت کے شعبے میں ماہرین عمرانیات کا کردار بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. عمرانیات ہماری روزمرہ زندگی میں کیا  مدد دے سکتی ہے؟ کسی دو مثالوں کی وضاحت کریں۔

  2. ایک ماہر عمرانیات تجارت، زراعت، صحت و صنعت کے شعبوں میں کیا خدمات سر انجام دے سکتا ہے، واضح کیجیے۔

  3. عمرانیات کے ماہرین ملک کی تعمیر و ترقی میں کیا خدمت انجام دے سکتے ہیں؟