Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year سوشیالوجی Chapter 10 Testباب نمبر 10: معاشرہ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 10: معاشرہ.

Your school name

1st Year سوشیالوجی Chapter 10 Test

1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کس فلسفی نے یہ کہا ہے کہ انسان معاشرتی حیوان ہے؟

    1. ارسطو

    2. امام غزالیؒ

    3. کومٹے

    4. سپنسر

  2. شکاری معاشرے کا دورہ؟

    1. 12000 ق م

    2. 5000 ق م

    3. 6000 ق م

    4. 9000 ق م

  3. عورت کا مقام کس معاشرے میں اونچا ہوتا ہے:

    1. دیہی

    2. خانہ بدوش

    3. روایتی

    4. جدید

  4. پانچ ہزار سے کم نفوس کی آبادی والے معاشرے کوکہتے ہیں:

    1. دیہی

    2. بلدیاتی

    3. جدید

    4. جنگلی

  5. صنعتی معاشرے میں انسانی آبادی کاحجم:

    1. چند سو افراد

    2. ہزاروں افراد

    3. لاکھوں افراد

    4. کوئی نہیں

  6. گروہی زندگی انسان کےلیے ناگزیر ہے،بقول:

    1. مارکس

    2. کومٹے

    3. سمنر

    4. امام غزالیؒ

  7. حیاتیاتی معاشرتی نوعیت کا معاشرہ:

    1. حیوانی

    2. انسانی

    3. فلائی

    4. خانہ بدوش

  8. انسانی اور حیوانی معاشروں کا کونسا مشترک عنصر ہے:

    1. ثقافت

    2. معاشرتی ادارے

    3. گروہی سالمیت

    4. ذات

  9. ذات پات کا نظام کون سے معاشرے میں پایا جاتا ہے:

    1. جدید

    2. شہری

    3. دیہی

    4. یہ تمام

  10. کس معاشرے میں سماجی تفاعل کے ذرائع تیز اور جدید ہوتے ہیں:

    1. خانہ بدوش

    2. روایتی

    3. جدید

    4. دیہی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اقامتی معاشرے کی تعریف کریں۔

  2. امام غزالیؒ نے گروہی یا معاشرتی زندگی کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟

  3. دیہی و بلدیاتی معاشروں کے درمیان دو فرق بیان کریں۔

  4. روایتی معاشرہ کسے کہتے ہیں نیز اس کے خواص بھی تحریر کریں۔

  5. بلدیاتی معاشروں کے دو خواص بتائیے۔

  6. دیہی معاشرے کے کوئی سے خواص بتائیے۔

  7. سپنسر نے معاشرہ کے ارتقاء کے بارے میں کیا کہا ہے؟

  8. معاشرے کے دو خواص مختصر بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. معاشرے میں پائے جانے والی ثقافتی اختلافات کی وضاحت کریں۔

  2. معاشرے کی تعریف کریں نیز اس کی آغاز کے بارےمیں چند نطریات بیان کریں۔

  3. جدید اور روائیتی معاشروں میں فرق تحریر کریں۔