Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year سوشیالوجی Chapter 11 Testباب نمبر 11: ثقافت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 11: ثقافت.

Your school name

1st Year سوشیالوجی Chapter 11 Test

1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ایک ہی آب و ہوا سے تعلق رکھنے والے افراد کی ثقافت ہوتی ہے:

    1. بالکل مختلف

    2. یکساں

    3. مثالی

    4. حقیقی

  2. ثقافت کی نمایاں خاصیت:

    1. اختلافات

    2. صلح مندی

    3. انفرادیت

    4. منفی

  3. معاشرتی حرکت پذیری زیادہ ہے:

    1. دیہی معاشرے میں

    2. روایتی معاشرہ میں

    3. زرعی معاشرہ میں

    4. جدید معاشرہ میں

  4. کلچر کے معنی ہیں:

    1. ثقافت

    2. پہاڑ

    3. دریا

    4. درخت

  5. ذیلی ثقافت کا تعلق ہے:

    1. عام ثقافت سے

    2. قدار سے

    3. معمولات سے

    4. قوانین سے

  6. ماحول کو وہ حصہ جو انسان نے بنایا ہو کہلاتا ہے:

    1. ثقافت

    2. مذہب

    3. سیاست

    4. تفریح

  7. ثقافت کی خصوصیت ہے:

    1. اکتسابی

    2. ترسیل

    3. مثالی

    4. یہ تمام

  8. اقدار، معمولات اور رسم رواج ہیں:

    1. مادہ ثقافت

    2. غیر مادہ ثقافت

    3. مثالی ثقافت

    4. پیچیدہ ثقافت

  9. ماحول کے ساتھ مطابقت کہلاتی ہے:

    1. مصالحت

    2. مسابقت

    3. ثقافت

    4. معقاشرتی مماثلت

  10. کس نے ثقافت کو معاشرتی ورثہ کہا ہے:

    1. ڈرخائم

    2. کومٹے

    3. ہارنس نے

    4. لنٹن نے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. مصالحت کی اقسام بتائیں۔

  2. سمجھوتہ سے کیا مراد ہے؟

  3. ثقافت سے کیا مراد ہے؟

  4. ثقافتی مماثلت کی دو وجوہات بتائیں۔

  5. ثقافت کے دو خواص تحریر کریں۔

  6. کوئی سے دو ثقافتی تغیر کی مثالیں دیں۔

  7. ثقافتی اختلافات کی کوئی سی دو وجوہات بتائیں۔

  8. ثقافتی اختلافات سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ثقافتی تغیر کے عوامل بیان کیجیے۔

  2. پاکستانی معاشرے میں پائی جانے والے ثقافتی اختلافات پر نوٹ تحریر کریں۔

  3. مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔ ، نفوذ ثقافت  پذیری، مصالحت اور مماثلت۔