Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year سوشیالوجی Chapter 12 Testباب نمبر 12: عصبیت

28 marks · 40 minutes · 20 questions. Covers: باب نمبر 12: عصبیت.

Your school name

1st Year سوشیالوجی Chapter 12 Test

1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 28Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. عصبیت کا نظریہ پیش کیا:

    1. آگسٹ کومٹے نے

    2. میکس ویبر نے

    3. ڈرخائم نے

    4. ابن خلدوں نے

  2. ان میں سے کونسا جذباتی رویہ ہے؟

    1. مسابقت

    2. مصالحت

    3. تفاعل

    4. عصبیت

  3. جنگ کے دوران جرائم کی شرح

    1. گر جاتی ہے

    2. بڑھ جاتیہے

    3. ساکن رہتی ہے

    4. یہ تینوں

  4. عصبیت زندگی کے کس کس شعبے میں پائی جاتی ہے:

    1. سیاحت میں

    2. کھیل میں

    3. کاروبار میں

    4. ہر شعبہ میں

  5. عصبیت میں فرد اپنے گروہ سے کرتا ہے:

    1. محبت

    2. نفرت

    3. مساوی سلوک

    4. کوئی نہیں

  6. جذباتی احساس ہے:

    1. عصبیت

    2. معمولات

    3. مستحبات

    4. انحراف

  7. سیاسی پارٹیوں میں تصادم کی وجہ؟

    1. ثقافت

    2. غربت

    3. حرکت پذیری

    4. عصبیت

  8. عصبیت کا تصور پایا جاتا ہے:

    1. ترقی پذیر معاشرے میں

    2. ترقی یافتہ

    3. تمام معاشروں میں

    4. کسی معاشرے میں نہیں

  9. عصبیت کی علامت:

    1. قومیت

    2. سیاسی عدم استحکام

    3. ثانوی گروہ

    4. خارجی گروہ

  10. عصبیت کی نفی ہے:

    1. ثقافتی اضافیت

    2. معاشرتی گروہ

    3. معاشرتی عمل

    4. ذات

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)

  1. ثقافتی اضافیت سے کیا مراد ہے؟

  2. عصبیت کے نقصانات تحریر کریں۔

  3. عصبیت کے دو نقصانات تحریر کیجیے۔

  4. سیاسی ادارہ کی تعریف کریں۔

  5. عصبیت سے کیا مراد ہے؟

  6. عصبیت کی تعریف کریں۔

  7. عصبیت کے دو فوائد تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ثقافتی اضافیت کیا ہے؟ واضح کیجیے۔

  2. عصبیت کے فوائد بیان کریں۔

  3. عصبیت سے کیا مراد ہے؟ اس کے فوائد بیان کریں۔