Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year سوشیالوجی Chapter 13 Testباب نمبر 13: معاشرتی ادارے

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 13: معاشرتی ادارے.

Your school name

1st Year سوشیالوجی Chapter 13 Test

1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ایک شوہر کی بیک وقت کئی بیویاں کہلاتی ہیں:

    1. کثیر زنی

    2. کثیر شوہری

    3. یک زوجگی

    4. مادر سری

  2. مشترکہ خاندان کا متضاد تصور ہے:

    1. سادہ خاندان

    2. پدرسری خاندان

    3. مدرسری خاندان

    4. جمہوری خاندان

  3. سیاست دان کا تعلق ...... ادارہ سے ہے:

    1. مذہبی

    2. تعلیمی

    3. سیاسی

    4. معاشی

  4. عقیدے کا تعلق کس سے ہے:

    1. سیاست

    2. مذہب

    3. خاندان

    4. معیشت

  5. اداروں کی بنیادکس پرقائم ہے:

    1. معمولات پر

    2. معاشیات پر

    3. کارکردگی پر

    4. ثقافت پر

  6. مستقل اور دیر پا ہوتے ہیں:

    1. فیشن

    2. ادارے

    3. لباس کے انداز

    4. کھانے پینے کے انداز

  7. معاشی ادارہ کس چیز کو کنٹرول کرتا ہے:

    1. معیشت کو

    2. رہن سہن

    3. اخلاقیات

    4. حکومت

  8. شادی، بچوں کی تربیت و حاجات پوری کرنا کس ادارے سے تعلق رکھتا ہے:

    1. معاشی ادارہ

    2. تعلیمی ادارہ

    3. خاندان

    4. مذہبی ادارہ

  9. عدالتیں اور جیلیں کس ادارہ سے تعلق رکھتی ہیں:

    1. سیاسی ادارہ

    2. معاشی ادارہ

    3. تفریحی ادارہ

    4. تعلیمی ادارہ

  10. خاندان کس قسم کا ادارہ ہے:

    1. انقلابی

    2. بنیادی

    3. اجتماعی

    4. معاشی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. معاشی ادارہ کی وضاحت کریں۔

  2. معاشی ادارہ سے کیا مراد ہے؟

  3. معاشی ادارے کے دو وظائف تحریر کریں۔

  4. سادہ خاندان سے کیا مراد ہے؟

  5. پدرسری خاندان کی تعریف کریں۔

  6. شادی کی اقسام لکھیں۔

  7. خاندان اور تعلیم ادارے میں تعلق واضح کریں۔

  8. مشترکہ خاندان کون سا ہوتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. تعلیمی ادارے سے کیا مراد ہے؟ نیز اس کے وظائف تحریر کریں۔

  2. معاشی اداروں کے وظائف و خواص لکھیے۔

  3. خاندان کے وظائف بیان کریں۔