Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year سوشیالوجی Chapter 14 Testباب نمبر 14: معاشرتی درجہ بندی

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 14: معاشرتی درجہ بندی.

Your school name

1st Year سوشیالوجی Chapter 14 Test

1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ہجرت کا تعلق کس حرکت پذیری سے ہے:

    1. افقی

    2. جغرافیائی

    3. عمودی

    4. کوئی نہیں

  2. ......قابل تبدیل ہے:

    1. معاشرتی جماعت

    2. جنس

    3. ذات

    4. کوئی نہیں

  3. غیر منظم گروہ ہے:

    1. برادری

    2. قبیلہ

    3. ابتدائی گروہ

    4. جماعت

  4. پاکستانی دیہی معاشرے میں درجہ بندی میں سب سے اہم عنصر کونسا ہے؟

    1. معاشی وسائل

    2. تعلیم

    3. ذات پات

    4. مقبولیت

  5. رکی ہوئی بس کو دھکا لگانا ہے:

    1. حرکت پذیری

    2. معاشرتی عمل

    3. تغیر

    4. انحراف

  6. معاشرتی حرکت پذیری کی اقسام ہیں:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. پانچ

  7. کس تصور میں اونچ نیچ کے مراتب پائے جاتے ہیں:

    1. معاشرتی درجہ بندی

    2. معاشرتی مناصب

    3. معاشرتی گروہ

    4. معاشرتی درجہ

  8. ایسے گروہ کے وسائل یکساں ہوتے ہیں:

    1. ذات

    2. جماعت

    3. ثانوی گروہ

    4. رسمی گروہ

  9. معاشرتی حرکت پذیری کس معاشرے میں زیادہ ہے:

    1. دیہی

    2. روایتی

    3. زرعی

    4. جدید

  10. صنعتی و حرفی ترقی کی وجہ سے ذات پات کا نظام ہوا:

    1. تغیر پذیر

    2. مضبوط

    3. ساکن

    4. کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. جغرافیائی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟

  2. کارل مارکس کا کوئی ایک خیال تحریر کیجیے۔

  3. مصنوعی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟

  4. کسی گاؤں کی مثال سامنے رکھتے ہوئے افراد کی مختلف درجات میں تقسیم کو مختصر بیان کریں۔

  5. معاشرتی درجہ بندی کے عناصر مختصر بیان کریں۔

  6. ذات کے دو خواص تحریر کریں۔

  7. عمودی حرکت پذیری کی اقسام بتائیے۔

  8. معاشرتی حرکت پذیری کی تعریف کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. معاشرتی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟ اس کی وجوہات کیا ہیں؟ واضح کیجیے۔

  2. جماعت اور ذات پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  3. ادارہ خاندان کے وظائف پر روشنی ڈالیں۔