Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year سوشیالوجی Chapter 15 Testباب نمبر 15: معاشرتی تغیر / تبدیلی

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 15: معاشرتی تغیر / تبدیلی.

Your school name

1st Year سوشیالوجی Chapter 15 Test

1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. پاکستان کا ۹۴۷میں وجود میں آنا ہے:

    1. ثقافتی تغیر

    2. معاشرتی تغیر

    3. معاشی تبدیلی

    4. تعلیمی

  2. ۱۹۶۵ کی پاک و ہند جنگ کے بعد معاہدہ تاشقند تھا:

    1. صلح

    2. سمجھوتہ

    3. ثالثیت

    4. مماثلت

  3. جب ایک ثقافت دوسری ثقافت کے خواص کو اپنے اندر جذب کرلے،کہلاتا ہے:

    1. سماجی تغیر

    2. ثقافتی تغیر

    3. صلح

    4. مصالحت

  4. معاشرتی و ثقافتی تغیر ہیں:

    1. جدا جدا

    2. لازم و ملزوم

    3. مخالف

    4. کوئی نہیں

  5. ٹی وی، موبائل فون اور انٹر نیٹ کا استعمال ہے:

    1. معاشرتی تغیر

    2. ثقافتی تغیر

    3. حرکت پذیری

    4. معاشرتی انحراف

  6. اخلاقی اقدار میں تغیر کی وجہ:

    1. مذہب

    2. صنعتی ترقی

    3. عمرانیات

    4. جھگڑے

  7. تعلقات میں تبدیلی ...... تغیر ہے:

    1. معاشرتی

    2. ثقافتی

    3. حیاتیاتی

    4. الف اور ب دونوں

  8. قصبوں کا شہروں میں تبدیل ہونا کونسا تغیر ہے:

    1. ثقافتی تغیر

    2. سماجی تغیر

    3. سیاسی تغیر

    4. طبعی تغیر

  9. ثقافتی تبدیلیاں جب افراد میں مقبول ہوجائیں تو کہلاتی ہیں:

    1. معاشرتی تغیر

    2. معاشرتی حالت

    3. ثقافتی تغیر

    4. معاشرتی فعل

  10. کسی معاشرے کے افراد کا اپنے آباؤ اجداد سے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لینا ظاہر کرتا ہے:

    1. فوری ضرورت

    2. معاشرتی تغیر

    3. ثقافتی مماثلت

    4. اختلافات

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ہمارے معاشرے سے معاشرتی تغیر کی کوئی سی دو مثالیں دیں؟

  2. پاکستان میں دو معاشرتی تبدیلیاں بیان کریں۔

  3. معاشرتی تغیر میں دو رکاوٹیں بیان کریں۔

  4. معاشرتی تغیر کے چار عوامل تحریر کریں۔

  5. معاشرتی تغیر سے کیا مراد ہے؟

  6. معاشرتی و ثقافتی تغیر کے درمیان تعلق بیان کریں۔

  7. معاشرتی تغیر کے کوئی سے دو عوامل لکھیں۔

  8. معاشرتی تغیر کی تعریف کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. معاشرتی تغیر سے کیا مراد ہے؟ معاشرتی تغیر کے مراحل بیان کریں۔

  2. معاشرتی تغیر سے کیا مراد ہے؟ اس کے عوامل بیان کریں۔

  3. معاشرتی تغیر کی تعریف کریں۔ نیز پاکستانی معاشرے میں ہونے والی اہم تبدیلیاں بیان کریں۔