Your school name
1st Year سوشیالوجی Chapter 8 Test1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
فحش لٹریچر اور میڈیا کا غلط استعمال وجہ بنتا ہے:
معاشرتی انحراف کی وجہ ہے:
ثقافتی اور معاشرتی اقدار کی تابعداری کس کو فروغ دیتی ہے:
ثقافتی معمولات کی خلاف ورزی کرنے والا کہلاتا ہے:
بے راہ روی کا نتیجہ ہے:
بے راہ روی کو معاشرے کے افراد کرتے ہیں:
کئی اقدار کا ایک ہی حالت میں قائم ہونا کہلاتا ہے:
اخلاقی اقدار میں تغیر کی وجہ:
معاشرتی انحراف سے کیا مراد ہے؟
سماجی ضبط کے حصول کےلیے ضروری ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
معاشرتی ضبط کے حصول کے دو اقدامات بتائیں۔
معاشرتی ضبط کا حصول کیسے ممکن ہے؟
معاشرتی انحراف کی دو وجوہات بیان کریں۔
انحراف کی دو معاشی وجوہات بتائیں۔
انحراف کی دو معاشرتی وجوہات بتائیں۔
بے راہ روی سے کیامراد ہے؟
انحراف کیونکر ایک معاشرتی مسئلہ ہے؟
معاشرتی ضبط سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
معاشرتی ضبط کے حصول کے اقدمات بیان کریں۔
معاشرتی انحراف کا سد باب تحریر کریں۔
معاشرتی انحراف کی وجوہات تحریر کیجیے۔