Your school name
1st Year سوشیالوجی Chapter 9 Test1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
اقدار ......معاشرے میں پائی جاتی ہیں:
تصادم قدر کی وجہ:
تصادم قدر پیدا کرتی ہے:
اقدار ہیں:
معاشرتی اقدار کی حفاظت کون کرتا ہے:
تصادم قدر زیادہ ہے:
تصادم قدر سے پیدا ہوتی ہے:
پسند اور نا پسند کےمعیارات؟
معاشرتی عمل کی بنیادی شرط ہے:
غیر منطقی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
معاشرتی اقدار کی تعریف کریں۔
معاشرتی اقدار کے دو وظائف بیان کریں۔
معاشرتی تغیر کی وجہ سے تصادم قدر کی حالت کیسے پیدا ہوتی ہے۔ مختصر بیان کریں۔
تصادم اقدار سے معاشرتی مسائل کیسے پیدا ہوتے ہیں؟
ہمارےمعاشرے میں سے کوئی سی دو اقدار کی مثالیں دیں۔
تصادم قدر کی تعریف کریں۔
تصادم قدر سے معاشرتی مسائل کیسے پیدا ہوتے ہیں؟
تصادم قدر کی دو ووجوہات بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
معاشرتی اقدار کی تعریف کریں نیز پاکستانی معاشرہ کی اہم اقدار بیان کریں۔
تصادم قدر کی تعریف کریں نیز اس کی اہم وجوہات بیان کریں۔