Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year سوکس Chapter 1 Testباب نمبر 1: علم شہریت کا تعارف

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1: علم شہریت کا تعارف.

Your school name

1st Year سوکس Chapter 1 Test

1st Year · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. فرد کی شخصیت اور کردار پر گہرااثر ڈالتی ہے:

    1. سیاسی زندگی

    2. معاشرتی زندگی

    3. معاشی زندگی

    4. مذہبی زندگی

  2. عربی میں "مدینہ" کے معنی ہیں:

    1. تنظیم

    2. ریاست

    3. ضابطہ

    4. شہر

  3. علم شہریت تاریخی لحاظ سے کس موضوع پر بحث کرتا ہے؟

    1. انسان

    2. حیوان

    3. نباتات

    4. معاشیات

  4. "تمام انقلابات، تحریکوں اور جنگوں کے پیچھےمعاشیات ہی اہم سبب ہے۔" یہ کس مفکر کا دعویٰ ہے؟

    1. کارل مارکس

    2. ارسطو

    3. افلاطون

    4. روسو

  5. افلاطون کی کتاب کا نام ہے:

    1. پولیٹکس

    2. دی ری پبلک

    3. جمہوریت

    4. ریاست اور حکومت

  6. علم شہریت کا تعلق سب سے زیادہ کس علم سے ہے؟

    1. علم فلکیات سے

    2. علم کیمیا سے

    3. علم عمرانیات سے

    4. علم سیاسیات سے

  7. شہریت کی تجربہ گاہ کون ہے؟

    1. سیاسیات

    2. تاریخ

    3. نفسیات

    4. معاشیات

  8. علم شہریت کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

    1. سیاسی شعور بیدار کرنا

    2. اچھا شہری بنانا

    3. سائنسی ترقی

    4. مسائل کا حل

  9. علم شہریت کوانگریزی میں کہتے ہیں:

    1. پولیٹکس

    2. سوکس

    3. سوس

    4. سویٹاس

  10. کس وجہ سے علم شہریت کی وسعت میں اضافہ ہو چکا ہے؟

    1. حکومت کی وسعت

    2. ریاست کی وسعت

    3. ریاست کی آبادی

    4. بیرونی تعلقات

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. دور حاضر میں ہم شہری کس کو کہتے ہیں؟

  2. یونانی شہری ریاست کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  3. علم شہریت کو عربی میں کیا کہاجاتا ہے؟

  4. علم شہریت کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

  5. "سیاسی معاشیات" سے کیا مراد ہے؟

  6. علم شہریت ایک شہری کی سیاسی تربیت کیسے کرتا ہے؟

  7. علم شہریت کیسے قومی سیاست کا ادراک پیدا کرتا ہے؟

  8. علم عمرانیات کے دائرہ کار میں  کیا کیا شامل ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. علم شہریت کا مفہوم اور نوعیت بیان کریں۔

  2. شہریت اور عمرانیات میں مشابہت اور فرق بیان کریں۔

  3. علم شہریت کی اہمیت اور افادیت پر روشنی ڈالیے۔