Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year سوکس Chapter 5 Testباب نمبر 5: حکومت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 5: حکومت.

Your school name

1st Year سوکس Chapter 5 Test

1st Year · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اگر حکومت کے تمام اختیارات ایک ہی مرکزی حکومت کے پاس ہوں تو ایسی حکومت کہلاتی ہے:

    1. وحدانی طرز حکومت

    2. بادشاہت

    3. مطلق العنانیت حکومت

    4. ان میں سے کوئی بھی نہیں

  2. امریکہ میں کون سا نظام رائج ہے؟

    1. صدارتی

    2. وفاقی

    3. وحدانی

    4. پارلیمانی

  3. قدیم ترین طرز حکومت کونسی ہے؟

    1. آمریت

    2. بادشاہت

    3. جمہوریت

    4. اشتراکیت

  4. ایسا نظام حکومت جس میں انتظامیہ کو مقننہ اور عدلیہ پر برتری حاصل ہو کہلاتا ہے:

    1. وحدانی طرز حکومت

    2. وفاقی طرز حکومت

    3. مطلق العنانیت

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  5. وفاقی حکومت میں مرکزی مقننہ مشتمل ہوتی ہے:

    1. ایک ایوان پر

    2. دو ایوانوں پر

    3. تین ایوانوں پر

    4. چار ایوانوں پر

  6. مقننہ کا سب سے اہم اور بنیادی فرض کون سا ہے؟

    1. ملک کا دفاع

    2. قانون سازی کرنا

    3. بلدیاتی کام کروانا

    4. انتظامیہ کو کنٹرول کرنا

  7. کس طرز حکومت کے لوگوں میں یک جہتی، اتفاق و اتحاد ہو جاتا ہے؟

    1. صدارتی

    2. آمریت

    3. وحدانی

    4. وفاقی

  8. حکومت کی تنظیم کتنے شعبوں پر مشتمل ہوتی ہے؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  9. ریاست کے تمام اختیارات فرد واحد کے ہاتھ میں ہوں تو ایسی حکومت کو کیا کہتے ہیں؟

    1. صدارتی

    2. آمریت

    3. جمہوریت

    4. بلواسطہ

  10. موجودہ دور میں حکومت کی تقسیم سب سے بہتر اور جامع سمجھی جاتی ہے؟

    1. لیکاک کی

    2. ارسطو کی

    3. مانٹیکسیو کی

    4. میرٹ کی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. جان اسٹووارٹ مل نے بالواسطہ جمہوریت سر انجام دینے کی تعریف کیا بیان کی ہے؟

  2. اسلامی ریاست میں احتساب و توازن کیوں ضروری ہے؟

  3. دو ایوانی مقننہ سے کیا مراد ہے؟

  4. مطلق العنان حکومت سے کیا مراد ہے؟

  5. وفاقی حکومت کی دو خامیاں لکھیں۔

  6. جمہوریت عوام کی حکومت ہوتی ہے۔ مختصراً بیان کریں۔

  7. حکومت کے تین شعبے کون سے ہیں؟

  8. وحدانی طرز حکومت سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. جمہوریت کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں۔

  2. جمہوریت کی خامیاں بیان کریں۔

  3. آمریت کی خصوصیت بیان کریں۔