Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year سوکس Chapter 2 Testباب نمبر 2: علم شہریت کے بنیادی تصورات

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: علم شہریت کے بنیادی تصورات.

Your school name

1st Year سوکس Chapter 2 Test

1st Year · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. انسانی ترقی کا دارومدار کس چیز پر ہے؟

    1. معاشرتی زندگی

    2. معاشی زندگی

    3. سیاسی زندگی

    4. فطری زندگی

  2. اسلام میں فضیلت کی بنیاد کیا ہے؟

    1. دولت

    2. نسل

    3. قبیلہ

    4. تقویٰ

  3. نسلی وحدت کا احساس لوگوں میں کیا جذبہ پیدا کرتا ہے؟

    1. یگانگت اور اتحاد کا

    2. لڑنے کا

    3. الگ ہونے کا

    4. ملک چھوڑنے کا

  4. سب سےاولین اور قدیم انسانی ادارہ ہے:

    1. خاندان

    2. قبیلہ

    3. محلہ

    4. معاشرہ

  5. کس کے اندر رہتے ہوئے انسان اخلاقی معراج حاصل کرتا ہے؟

    1. ریاست

    2. معاشرہ

    3. جنگل

    4. گھر

  6. ثقافتی ادارے انسان کو کیا بنانے میں اہم کردارادا کرتے ہیں؟

    1. جاہل

    2. مہذب

    3. انصاف پسند

    4. تنہائی پسند

  7. دنیا کے پہلے خاندان کی تشکیل کس نے کی؟

    1. حضرت محمدﷺ نے

    2. حضرت آدمؑ نے

    3. حضرت موسیٰؑ نے

    4. حضرت عیسیٰؑ نے

  8. جہاں بیوی،شوہراور بچے الگ رہ رہے ہوں، وہ خاندان کہلاتا ہے:

    1. مادرسری خاندان

    2. مشترکہ خاندان

    3. علیحدہ  خاندان

    4. پدرسری خاندان

  9.  لاطینی الفاط نیشو(nation)کے معنی ہیں:

    1. آزادی

    2. جذبہ

    3. تعاون

    4. پیدائش

  10. اسلامی مساوات کس نوعیت کا حامل ہے؟

    1. علاقائی

    2. عالمگیری

    3. قدیم

    4. جدید

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. کثیر زوجگی خاندان سے کیا مراد ہے؟

  2. ارسطو نے انسان کو معاشرتی حیوان کیوں کہا ہے؟

  3. انسان کو معاشرتی حیوان کیوں کہا جاتا ہے؟

  4. خاندان کامفہوم بیان کریں۔

  5. خاندان کا ایک اہم فریضہ ثقافتی ورثے کی منتقلی ہے۔ مختصراً بیان کریں۔

  6. کمیونٹی کی کون سی اقسام ہیں؟ نام لکھیں۔

  7. اوسبورن نے کمیونٹی کی کیا تعریف کی ہے؟

  8. معاشرہ منظم ادارہ ہے۔ مختصراً بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. خاندان کی اہمیت کو اجاگر کریں۔

  2. اسلامی تصور ملت کی خصوصیات بیان کریں۔

  3. کمیونٹی کی تعریف کریں اور اس کی اقسام بیان کریں۔