Your school name
1st Year سوکس Chapter 3 Test1st Year · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
روسو نے ریاست کی مثالی آبادی ٹھہرائی:
کس کی رکنیت لازمی ہوتی ہے؟
انگلستان میں بادشاہ کی برتری کا قائل تھا:
نظریہ پدرسری کو پیش کرنے والے مفکر کا نام ہے:
کس مفکر نے ریاست کو خاندانوں کا مجموعہ کہا ہے؟
افلاطون نے ایک مثالی ریاست کی آبادی کتنی مقرر کی ہے؟
چھوٹی ریاستیں کس لحاظ سے موزوں نہیں ہوتیں؟
ریاست کی تشکیل میں سب سے اہم کردار کس کا تھا؟
آبادی کے بغیر تصور ناممکن ہے:
کون سے معاشرے کو ریاست کہا جاتا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
نظریہ مادرسری کیا ہے؟
تھامس ہابز نے نظریہ معاہدہ عمرانی کس پس منظر میں پیش کیا؟
نظریہ معاہدہ عمرانی پیش کرنے والے تینوں مفکروں کے نام لکھیں۔
سرہنری مین کی معاہدہ عمرانی کے بارے میں کیا رائے ہے؟
ڈاکٹر لیکاک ارتقائی نظریہ کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
حضرت شاہ ولی اللہ نے اسلامی ریاست کی تعریف کیا بیان کی ہے؟
فلاحی ریاست کے اسلامی تصور میں غیر مسلموں کی حیثیت واضح کریں۔
طرز کے حوالے سے ریاست اور حکومت میں کیا فرق ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
درج ذیل کی وضاحت کیجئے۔ (ا) نظریہ تخلیق ربانی (ب) نظریہ قوت (ج) نظریہ پدرسری (د) نظریہ مادرسری
ریاست اور قوم میں فرق بیان کریں۔
ریاست اور حکومت میں فرق بیان کریں؟