Your school name
1st Year سوکس Chapter 6 Test1st Year · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
قانون کے ماخذ ہیں:
کس کی قانون کی تعریف بڑی مستند سمجھی جاتی ہے؟
اسلامی ممالک میں قوانین مرتب کرتے وقت آراء کا خیال رکھا جاتا ہے؟
قانون کا دوسرا ماخذ ہے:
یہ تعریف جس مفکر کی ہے:"قانونی ظاہری افعال کا وہ عام قاعدہ ہے جسے سیاسی مقتدر اعلیٰ نے وضع کیا ہو:"
اسلامی قوانین سے کس چیز کا اظہار ہوتا ہے؟
آرڈیننس جاری کرنے کا اختیارکس کو ہے؟
مجہتدین امت کا کسی مسئلہ پر اتفاق اور اتحاد کر لینا کہلاتا ہے:
لفظ kanon کے معنی ہیںؒ:
لفظ لائبر (Liber) جس زبان سے اخذ کیا گیا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
آئینی یا دستوری قانون سے کیا مراد ہے؟
سالمنڈ کے مطابق قانون کیا ہے؟
حدیث کی دو کتابوں کے نام تحریر کریں۔
اجماع سے کیا مراد ہے؟
مقننہ کے قوانین سے کیا مراد ہے؟
بین الاقوامی قانون سے کیا مراد ہے؟
نجی قانون سے کیا مراد ہے؟
اسلامی قانون سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اسلامی قانون کی خصوصیات کا جائزہ لیں۔
قانون سے کیا مراد ہے؟نیز اس کے ماخذ بیان کریں۔
آزادی اور قانون کے مابین تعلق واضح کریں۔