Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year سوکس Chapter 4 Testباب نمبر 4: اقتداراعلیٰ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 4: اقتداراعلیٰ.

Your school name

1st Year سوکس Chapter 4 Test

1st Year · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. عوامی اقتدار اعلی کا سب سے بڑا حامی تھا:

    1. تھامس ہابز

    2. لاسکی

    3. ژاں بوداں

    4. روسو

  2. اقتداراعلیٰ کو کس زبان میں Sovereignty  کہتے ہیں؟

    1. اردو

    2. انگریزی

    3. لاطینی

    4. ترکی

  3. کون سا مفکر مقتدراعلیٰ کے حکم کو قانون قرار دیتا ہے؟

    1. برجیس

    2. آسٹن

    3. روسو

    4. افلاطون

  4. اقتداراعلیٰ کا تکثیری تصور کس نے پیش کیا؟

    1. ہابز

    2. لاسکی

    3. ارسطو

    4. افلاطون

  5. تکثیر پسندوں کے اقتدار اعلیٰ میں نمایاں نام کون سا ہے؟

    1. آسٹن

    2. ژاں بوداں

    3. ارسطو

    4. لاسکی

  6. جان آسٹن کا تعلق کس ملک سے تھا؟

    1. برطانیہ

    2. امریکہ

    3. فرانس

    4. چین

  7. کس مفکر نے کہا ہے کہ اقتداراعلیٰ ریاست کی اعلیٰ ترین منشا کا نام ہے؟

    1. گرشش

    2. ولوبائی

    3. جان آسٹن

    4. برجیس

  8. انگریز فلسفی جان آسٹن نے اقتدار اعلیٰ کا قانونی تصوردیا؟

    1. 1832ء

    2. 1842ء

    3. 1852ء

    4. 1862ء

  9. امریکہ میں اصل حاکمیت کس کو حاصل ہے؟

    1. ملک کو

    2. ریاست کو

    3. دستور کو

    4. عوام کو

  10. پاکستان میں مقتدراعلیٰ کون ہے؟

    1. اللہ تعالیٰ

    2. پارلیمنٹ

    3. عوام

    4. حکومت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اقتدار اعلیٰ ایک منفرد جداگانہ حیثیت کا مالک ہے، اس سے کیا مراد ہے؟

  2. اسلامی نظریہ اقتداراعلیٰ کے دائمی اور پائیدار ہونے سے کیا مرادہے؟

  3. عوامی اقتداراعلیٰ کیسے وجود میں آیا؟

  4. اسلامی اقتدار اعلیٰ کی نمایاں خصوصیات لکھیں۔

  5. پاکستان کے حوالے سے قانونی اور واقعی اقتداراعلیٰ کی تعریف کریں۔

  6. اسلامی نظریہ اقتداراعلیٰ کی جامعیت یا ہمہ گیریت سے کیا مراد ہے؟

  7. اقتداراعلیٰ کے حوالے سے تکثیر پسندوں کے دو بنیادی اصول بیان کریں۔

  8. جان آسٹن اقتداراعلیٰ کی تعریف کیسے کرتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. آسٹن/وحدت پسندوں کا نظریہ اقتداراعلیٰ بیان کیجئے۔

  2. اسلامی نظریہ اقتداراعلیٰ کے بنیادی اصولوں کی وضاحت کریں۔

  3. اقتداراعلیٰ کی تعریف کریں اور اس کی اقسام کا جائزہ لیں۔