Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year سوکس Chapter 7 Testباب نمبر 7: شہری اور شہریت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 7: شہری اور شہریت.

Your school name

1st Year سوکس Chapter 7 Test

1st Year · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اعلیٰ شہریت کے حصول کےلیے ضروری ہے؟

    1. تعلیم یافتہ ہونا

    2. محب وطن ہونا

    3. خود اعتماد ہونا

    4. ذہین ہونا

  2. کس ملک نے الاسکا امریکہ کو فروخت کیا تھا؟

    1. روس

    2. چین

    3. فرانس

    4. جرمنی

  3. الاسکا کس ملک کی ریاست ہے؟

    1. ملایشیا

    2. یونان

    3. امریکہ

    4. برطانیہ

  4. جن امور کو سر انجام دینے کا ایک شہری پابند ہوتا ہے وہ کیا کہلاتے ہیں؟

    1. احسان

    2. حقوق

    3. فرائض

    4. مجبوریاں

  5. شہریت کے اصول کا مخلوط طریقہ رائج ہے:

    1. امریکہ میں

    2. جاپان میں

    3. روس میں

    4. چین میں

  6. کون سے شہری محبت ہمدردی خلوص اور ایثار سے خالی ہوتے ہیں؟

    1. غریب

    2. بد اخلاق

    3. بے علم

    4. بددیانت

  7. اقوام متحدہ معرضِ وجود میں آئی:

    1. 14اکتوبر 1939ء

    2. 24اکتوبر1941ء

    3. 24اکتوبر1945ء

    4. 24اکتوبر 1949ء

  8. قدیم یونان میں ریاست کو کیا کہا جاتا تھا:

    1. چھوٹی ریاست

    2. ملکی ریاست

    3. شہری ریاست

    4. صوبائی ریاست

  9. بنیادی انسانی حقوق کو اقوام متحدہ  کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی شکل میں منظور کیا:

    1. 10دسمبر1948ء

    2. 10دسمبر1945ء

    3. 10دسمبر1943ء

    4. 10دسمبر1940ء

  10. علم شہریت میں شہری کے کتنے مفہوم ہیں؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ہر سال 10دسمبر کا دن اقوام متحدہ کے لئے کیوں اہم ہے؟

  2. پیدائش کے حوالے سے شہریت کے طریقے کون سے ہیں؟ نام لکھیں۔

  3. ارسطو نے شہری کی کیا تعریف کی ہے؟

  4. کسی شہری میں ضبط نفس کی خوبی جمہوریت کی کامیابی کےلیے بنیادی شرط کیوں ہے؟

  5. قدیم یونان میں غلام شہری کیوں نہیں کہلاتے تھے؟

  6. ہالینڈ نے حقوق کی کیا تعریف کی ہے؟

  7. خاندان اور حق نکاح سے کیا مراد ہے؟

  8. حقوق سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. اچھے شہری کے اوصاف بیان کریں۔

  2. شہری کا مفہوم بیان کریں نیز اچھے شہری کے اوصاف کا احاطہ کریں۔

  3. اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلامیہ کے تحت شہریوں کو ملنے والے حقوق کا جائزہ لیں۔