Your school name
1st Year سوکس Chapter 8 Test1st Year · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
آئین سب سے اعلیٰ اور برتر قانون ہوتا ہے:
پاکستان کا آئین کہلاتا ہے:
آئین کی نمایاں خصوصیات ہیں:
تحریری آئین کا محافظ کون ہوتا ہے؟
غیر لچکدار آئین میں مرکزی کردار ہوتا ہے:
ایک اچھے آئین کی خوبی یہ ہوتی ہے؟
تحریری آئین ہوتا ہے:
کس کا قول ہے کہ ریاستی نظام کو جاری رکھنے والےقوانین اور رسومات کا مجموعہ آئین کہلاتا ہے:
پاکستان، بھارت اور امریکہ میں آئین ہے:
برطانوی آئین کتنے سو سال سے رائج ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
تحریری آئین سے کیا مراد ہے؟
لچکدار یا غیر لچکدار میں سے کونسا آئین بنیادی حقوق کا بہتر محافظ ہے؟
عوامی آئین سے کیا مراد ہے؟
عدلیہ کی آزادی اور خود مختاری کیوں ضروری ہے؟
آئین کا غیر لچکدار ہونا کیوں ضروری ہے؟
لارڈ برائس آئین کی کیا تعریف کرتا ہے؟
فائز کے نزدیک آئین کیا ہے؟
آسٹن نے آئین کی کیا تعریف کی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اچھےآئین کی خصوصیات بیان کریں۔
لچک دار آئین کی خوبیوں اور خامیوں کا احاطہ کریں۔
تحریری آئین کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں۔