Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year سوکس Chapter 9 Testباب نمبر 9: سیاسی حرکیات

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 9: سیاسی حرکیات.

Your school name

1st Year سوکس Chapter 9 Test

1st Year · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. رائے عامہ کی اساس کیا ہے؟

    1. دلائل

    2. مشترکہ اتحاد

    3. مکمل مفاد

    4. گروہی مفاد

  2. جمہوری نظام حکومت میں بڑا دخل ہوتا ہے:

    1. عوام کی رائے کو

    2. قانون کو

    3. عدلیہ کو

    4. انتظامیہ کو

  3. رائے عامہ کو کس طرز حکومت میں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا؟

    1. آمریت

    2. جمہوریت

    3. سوشلزم

    4. مذہبی حکومت

  4. کس ذریعے سے لاکھوں لوگوں کو روزمرہ کے حالات سے اطلاع ملتی ہے؟

    1. ریڈیو

    2. سنیما

    3. پریس

    4. سیاسی پلیٹ فارم

  5. رائے عامہ کے پیش نظر کیا ہوتا ہے؟

    1. مفاد عامہ

    2. غیر ملکی مفاد

    3. گروہی مفاد

    4. مکمل مفاد

  6. بالواسطہ انتخاب کتنے مرحلوں پر مشتمل ہوتا ہے؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  7. قیام پاکستان کےلیے رائے عامہ ہموار کرنے میں بنیادی کردار ادا کیا؟

    1. ریڈیو نے

    2. پریس نے

    3. سیاسی پلیٹ فارم نے

    4. سینما نے

  8. ایسی رائے جو اکثریت کی رائے ہو مگر اقلیت اس کی مخالف نہ ہو کہلاتی ہے؟

    1. تجویز

    2. رائے عامہ

    3. قانون

    4. آرڈیننس

  9. جس کا شمار پریس میں نہیں ہوتا:

    1. اخبارات

    2. تاریخ کی کتابیں

    3. سیرو تفریح

    4. اشتہارات

  10. کس طرز حکومت میں حزب اختلاف کا وجود برداشت نہیں کیا جاتا؟

    1. جمہوریت

    2. آمریت

    3. مذہبی حکومت

    4. مغربی جمہوریت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. کسی ملک میں صحت مند، متوازن اور مؤثررائے عامہ کی تشکیل کے لئے کسی چار شرائط کا نام لکھیں۔

  2. تعلیمی ادارے  رائے عامہ کو منظم کرنے کا ایک مؤثر زریعہ ہیں۔ مختصراً بیان کریں۔

  3. رائے  عامہ کی تشکیل اور اظہار کے چھ ذرائع کے نام لکھیں۔

  4. انتخاب کی تعریف کریں۔

  5. موثر رائے عامہ کی تشکیل میں معاشی استحکام کیوں ضرروی شرط ہے؟

  6. صحت مند رائے عامہ کی تشکیل کے لئے حب الوطنی کیوں ضروری ہے؟

  7. لارڈ برائس نے رائے عامہ کے بارے میں کن خیالات کا اظہار کیا ہے؟

  8. رائے عامہ کی تشکیل میں ریڈیو اور ٹیلی وژن کا کیا کردار ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔ (ا) رائے دہندگان (ب) انتخابات

  2. رائے عامہ کی اہمیت بیان کریں۔

  3. صحیح رائے عامہ کی مختلف شرائط بیان کیجئے۔