Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year طبعی جغرافیہ Chapter 1 Testباب نمبر 1: طبعی جغرافیہ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1: طبعی جغرافیہ.

Your school name

1st Year طبعی جغرافیہ Chapter 1 Test

1st Year · طبعی جغرافیہ · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. جغرافیہ میں سب سے پہلے پیش رفت کرنا شروع کی:

    1. اطالویوں نے

    2. یونانیوں نے

    3. امریکیوں نے

    4. ایرانیوں نے

  2. دنیا کی فی صد آبادی میدانی علاقوں میں رہتی ہے:

    1. 20

    2. 40

    3. 60

    4. 80

  3. سب سے پہلے لفظ جغرافیہ استعمال کیا:

    1. ایراٹوز تھینیس

    2. سٹرابو

    3. ارسطو

    4. ہمبولٹ

  4. دنیا میں کل براعظم ہیں:

    1. تین

    2. پانچ

    3. سات

    4. نو

  5. رفٹ وادی میں واقع ہے:

    1. مشرقی افریقہ

    2. مغربی افریقہ

    3. جنوبی افریقہ

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  6. جغرافیہ سے مراد ہے:

    1. زمین کا مطالعہ

    2. روشنی کا مطالعہ

    3. پودوں کا مطالعہ

    4. سورج کا مطالعہ

  7. علم جغرافیہ ایسا علم ہے جس میں زمین کی سطح، آب ہوا، انسان، اس کے رویوں اور سرگرمیوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ جغرافیہ کی یہ تعریف بیان کی ہے:

    1. رٹزل نے

    2. ڈاکٹر کیلٹی نے

    3. آرتھراین سٹرالرنے

    4. ایراٹوزتھینیس نے

  8. دریائے سندھ کا میدان واقع ہے:

    1. پاکستان

    2. بھارت

    3. چین

    4. بنگلہ دیش

  9. دنیا کا سب سے بڑا براعظم ہے:

    1. یورپ

    2. آسٹریلیا

    3. ایشیا

    4. شمالی امریکہ

  10. بین الاقوامی جغرافیائی کانفرنس منعقد ہوئی:

    1. 1940 میں

    2. 1958 میں

    3. 1960 میں

    4. 1970 میں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. طبعی جغرافیہ کی کوئی سی چار شاخوں کے نام لکھیے۔

  2. بحری پوست کی وضاحت کیجیے۔

  3. موسمیاتی جغرافیہ سے کیا مراد ہے؟

  4. جغرافیہ کس زبان کا لفظ ہے؟

  5. سورج میں کتنی زمینیں سما سکتی ہیں؟

  6. کرہ حجری کےمتعلق آپ کیا جانتے ہیں؟

  7. نظام شمسی سے کیا مراد ہے؟

  8. جغرافیہ کا علم بناتات سے تعلق بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. جغرافیہ کی تعریف کیجیے۔ نیز جغرافیہ کی وسعت بھی بیان کریں۔

  2. اشکال کی مدد سے سورج گرہن اور چاند گرہن کا موازنہ کریں۔

  3. کائنات اور اس کے اجزاکی وضاحت کریں۔