Your school name
1st Year طبعی جغرافیہ Chapter 5 Test1st Year · طبعی جغرافیہ · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ہوا کی سمت کا اندازہ لگایا جاتا ہے:
ہرمادے کی طرح ہوا بھی وزن رکھتی ہے، اس لیے ہوا کے وزن کو کہتے ہیں:
زمین کےمحوری گردش سے یہ ہوائیں کرہ شمالی میں دائیں اور کرہ جنوبی میں بائیں جانب مڑ جاتی ہیں، ان کو کہتے ہیں:
ہوا میں موجود رطوبت کی مقدار کا ناپنے کےلیے جو آلہ استعمال ہوتاہے، اسے کہتے ہیں:
سطح زمین سے 16 کلو میٹر کی بلندی کے اندر اندر ہوا کا جتنے فی صد موجود ہے، وہ ہے:
ہوا کی رفتار کی پیمائش کرنے والا آلہ ہے:
ٹارنیڈوکس زبان کا لفظ ہے:
خط استوا کے قریب سمندر کی سطح پر ہوا کا دباؤ ہے:
امریکہ میں حاری گردباد کو کہا جاتا ہے:
ہوائی کرہ سطح زمین سے انتہائی بلندی تک پھیلاہوا ہے، اس کے زیریں طبقات میں ہوا کی مقدار زیادہ ہونے سے ہوا کا دباؤ:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ہوا کا دباؤ کن کے مطالعہ میں معاون ہوتا ہے؟
گرد باد کے دو اثرات لکھیے۔
کلوروفلورو کاربن کسے کہتے ہیں؟
نیم قطبی قلیل بار کے حلقے پر نوٹ لکھیں۔
تغیرپذیر گیسوں میں آبی بخارات کا درجہ کون سا ہے؟
دائمی ہوائیں کن ہواوؤں کو کہتے ہیں؟
ہوائی ماسز کیا ہوتے ہیں؟
ہواکا دباؤ معلوم کرنے کے آلات کے نام لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ہوائی ذخائر اور اس کی اقسام بیان کریں۔
ہوا اور دباؤ کے درمیان تعلق بیان کریں۔
موسمی ہواؤں کو بیان کریں۔