Your school name
1st Year طبعی جغرافیہ Chapter 7 Test1st Year · طبعی جغرافیہ · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کیلے فورنیا کی رو جس سمندر میں بہتی ہے، اسے کہتے ہیں:
سمندری پانی میں ایک مخصوص دوسرانیے کے بعد پیدا ہونے ولے اتار چڑھاؤ کوکہتے ہیں:
سطح زمین منقسم ہے:
خلیجی رو سمندر میں چلتی ہے:
بحرالکاہل کی مشہور سرد رو ہے:
یہ سرد پانی کی رو ہے جو بحر منجمدجنوبی سے نکل کر مغرب سے مشرق کو بہتی ہے:
پانی کے ذخائر کو تقسیم کیا جاتا ہے:
مدو جزر اصغر اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب سورج اور چاند زمین کے ساتھ زاویہ بنائیں:
مدوجزر 24 گھنٹوں میں ہوتا ہے:
خلیجی رو جس سمندر میں بہتی ہے،اسے کہتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ہینگویلا کی رو کسے کہتے ہیں؟
جاپان کی رو کو بیان کریں۔
ہینگوئیلا کی رو کون سے پانی کی رو ہے؟
برازیل کی رو پرنوٹ لکھیے۔
سمندر کے پانی کی حرکات کتنے طرح کی ہیں؟ ان کے نام بھی لکھیں۔
پانی کی حرکت کو کیا کہتے ہیں؟
مدوجذر کے دو فوائد لکھیں۔
سمندر کے پانی کی حرکت کسے کہتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
روؤں کے انسانی زندگی پر اثرات بیان کریں۔
بحر اوقیانوس،بحرالکاہل اور بحر ہند کی روؤں کا جائزہ لیں۔
روؤں کے چلنے کے اسباب بیان کریں۔