Your school name
1st Year طبعی جغرافیہ Chapter 2 Test1st Year · طبعی جغرافیہ · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
زمین کے اندر زلزلے کا مرکزی مقام کہلاتا ہے:
کوئٹہ میں شدید ترین زلزلہ آیا:
1985 میں کوہ انڈیز (کولمبیا) میں آتش فشانی عمل ہوا، جس سے نقصان ہوا:
زمین کی مجموعی کثافت ہے:
زمین کی سطح کا فاصلہ اس کے مرکز سے ہے:
نقشے الارض کا قریبا 75 فیصد حصہ مشتمل ہے:
فوکس کے عین اوپر والی جگہ کو کہتے ہیں:
جنوبی ایشیا میں سطح مرتفع دکن آتش فشانی سے بنی ہوئی ہے، یہ سطح مرتفع واقع ہے:
ویسوویئس آتش فشاں پہاڑ واقع ہے:
زلزلے کا مرکز اگر کسی سمندر میں ہوتو پیدا ہوتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سونامی لہریں کیا ہوتی ہیں؟
سنڈر کون کی تعریف کریں۔
زمین کی اندرونی ساخت کو کتنے اہم کروں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟
دہانہ کسے کہتے ہیں؟
قشر ارض کی بڑی پلیٹوں کے نام لکھیں۔
زمین میں دراڑیں جن حرکات کی وجہ سے پڑتی ہیں، اُن حرکات کے نام تحریر کریں۔
عمل آتش فشانی سے کیا مراد ہے؟
چٹان کی تعریف کیجیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
آتشی چٹانوں پر نوٹ لکھیں۔
آتشی سرگرمیوں کا باعث آتش فشانی کے عمل کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟
زمین کی اندرونی ساخت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟