Your school name
1st Year طبعی جغرافیہ Chapter 4 Test1st Year · طبعی جغرافیہ · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ہماری زمین پر سب سے بڑا حرارت کا ذریعہ کون سا ہے؟
اوزون گیس کرے میں پائی جاتی ہے:
ہوا کے کرے میں نائٹروجن کی مقدار ہے:
درجہ حرارت کی تبدیلی کی بنیاد پر کرہ ہوائی کی تہیں ہیں:
دنیا میں صنعتی انقلاب آنے سے اب تک قریبا 200 سالوں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار میں اضافہ ہوا ہے:
کرہ ہوائی کی ایک تہ سٹریٹوسفیئر کی اہمیت اس لحاظ سے اہم ہے کہ یہاں اوزون گیس کی تہ موجود ہے:
سطح زمین پر خشکی کا تناسب ہے:
کون سی گیس کرہ ہوائی میں سطح زمین سے 17 کلو میٹر سے 50 کلو میٹر کی بلندی کے درمیان ملتی ہے؟
کرہ ہوائی کی وہ تہ جو زمین کے قریب موجود ہے، اس کہتے ہیں؟
ہوا کی کرہ کی اس تہ کو قدرت کی لیبارٹری کہا جاتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
کسی علاقے کے درجہ حرارت میں کون سے عوامل اہم کردار ادا کرتے ہیں؟
منطقہ حارہ کی تعریف بیان کریں۔
کیمیائی لحاظ سے کرہ ہوائی کو جغرافیہ دانوں نے کن دو بڑے طبقات میں تقسیم کیا ہے؟
انسولیشن کی تعریف کریں۔
تقلیب حرارت سے کیا مراد ہے؟
خطوط مساوی الحرارت کیا ہیں؟
مستقل اور تغیر پذیر گیسوں کے نام لکھیں۔
تھرمو سفیئر سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
درجہ حرارت کی عمودی تقسیم بیان کریں۔
کرہ ہوائی اور اس کی تہ دار بناوٹ کو بیان کریں۔
درجہ حرارت کی افقی تقسیم بیان کریں۔