Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year طبعی جغرافیہ Chapter 3 Testباب نمبر 3: زمینی خدوخال

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3: زمینی خدوخال.

Your school name

1st Year طبعی جغرافیہ Chapter 3 Test

1st Year · طبعی جغرافیہ · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. زمینی خدوخال میں اپنی جسامنت،شکل، رقبہ اور بلندی کی وجہ سے سب سے زیادہ نمایاں ہیں:

    1. میدان

    2. سطوح مرتفع

    3. پہاڑ

    4. چٹان

  2. بناوٹ کے لحاظ سے پہاڑوں کی بڑی اقسام ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  3. سطح مرتفع تبت، جس کو دنیا کی چھت بھی کہا جاتا ہے، کی بلندی ہے:

    1. 4،400 میٹر

    2. 4،500 میٹر

    3. 4،600 میٹر

    4. 4،700 میٹر

  4. جرمنی میں ہارز پہاڑ ان کی ایک خصوصی مثال ہے:

    1. ملفوفہ/شکن دار پہاڑ کی

    2. شگافی یا بلاک پہاڑ کی

    3. آتش فشاں پہاڑ کی

    4. بقیہ پہاڑ کی

  5. بار بنتے ہیں:

    1. دریائی عمل سے

    2. ہوا کے عمل سے 

    3. گلیشیئر کے عمل سے

    4. لہروں کے عمل سے

  6. سیلابی بنتا ہے:

    1. دریائی عمل سے

    2. ہوا کے عمل سے

    3. گلیشیئر کے عمل سے

    4. لہروں کے عمل سے

  7. ماونٹ ایورسٹ کی بلندی ہے:

    1. 8،868 میٹر

    2. 8،849 میٹر

    3. 8،848 میٹر

    4. 8،858 میٹر

  8. رفٹ وادی جس پہاڑ کی قسم میں بنتی ہیں:

    1. بقیہ پہاڑ

    2. شکن دار پہاڑ

    3. آتش فشاں پہاڑ

    4. بلاک نما پہاڑ

  9. سطح مرتفع کو لوریڈ سطح مرتفع ہے:

    1. بین الکواہی

    2. دامنی

    3. براعظمی

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  10. دریا جہاں سے شروع ہوتا ہے کہلاتا ہے:

    1. دہانہ

    2. منبع

    3. ڈیلٹا

    4. ان میں سے کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. برکھان کیسے بنتے ہیں؟

  2. سیلابی میدان کسے کہتے ہیں؟

  3. عمل عریاں کاری سے کیا مراد ہے؟

  4. دریاکون سے کام کرتا ہے؟ نام تحریر کریں۔

  5. پہاڑ کی تعریف کریں۔

  6. دریا کے عمل کٹاؤ کی تعریف کیجیے۔

  7. دریا کے عمل انتقال سے کیا مراد ہے؟

  8. پہاڑوں کے وضع قطع کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سطح مرتفع کی اقسام بیان کریں۔

  2. میدانوں کی اقسام پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔

  3. زمین پر کون کون سے قوتیں تبدیلی کا باعث بنتی ہیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔