Your school name
1st Year طبعی جغرافیہ Chapter 6 Test1st Year · طبعی جغرافیہ · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ریزیش کی پیمائش کےلیے آلہ استعمال ہوتا ہے:
بارش اور برف باری کے آمیزہ کو کہتے ہیں:
کسی نقشے پر مختلف مقامات پر پائی جانے والی ریزش کی مقدار تقسیم کی جاتی ہے:
بادلوں کو ان کی شکل اور بلندی کے لحاظ سے تقسیم کیا گیا ہے:
برف کے گولوں کی شکل میں منجمدآبی بخارات کی بارش کو کہتے ہیں:
کم بلندی والے بادل سطح زمین سے جتنی میٹر کی بلندی تک پائے جاتے ہیں:
اس رطوبت کو فیصد میں بیان کیا جاتا ہے:
درمیانی بلندی والے بادل کی مثال ہے:
زیادہ بلندی والے بادلوں کی بہترین مثال ہے:
شکل کے لحاظ سے بلندی کی طرف پھیلاؤ والے بادل کی اقسام ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
بارش اور نمی کی پیمائش کرنے والے آلات نے نام لکھیں۔
خطوط مساوی المطر کی تعریف کریں۔
ساحلی بارش کس عمل سے ہوتی ہے؟
عمل تکثیف کب شروع ہوتا ہے؟
بارش اور نمی کی پیمائش کرنے والے آلات کے نام لکھیں۔
نمی (رطوبت) سے کیا مراد ہے؟
بارش کسے کہتے ہیں؟
مخصوص رطوبت کسے کہتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
نمی (رطوبت) کی اقسام پر بحث کریں۔
بادلوں کی اہم اقسام اور ان کے بننے کا عمل بیان کریں۔
نمی (رطوبت) کی اقسام پر بحث کریں۔